Home / 2024 / February / 27 (page 3)

Daily Archives: February 27, 2024

قطر کا بائیڈن کے غزہ میں پیر تک جنگ بندی کے بیان پر ردعمل سے گریز

قطر نے امریکی صدر جو بائیڈن کے غزہ میں پیر تک جنگ بندی کے بیان پر ردعمل سے گریز کیا ہے۔ دوحہ میں قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کا کہنا ہے کہ  صدر جو بائیڈن کے بیان پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ …

Read More »

حرمین شریفین میں لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کے علاوہ کوئی نعرہ قبول نہیں: انتظامیہ

حرمین شریفین کی انتظامیہ میں دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن السدیس نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے جہاں  لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کے علاوہ کوئی نعرہ قابلِ قبول نہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین انتظامیہ کی جانب سے یوم تاسیس کے موقع پر …

Read More »

کھانسی کا آلودہ شربت بیچنے کا کیس: بھارتی شہری کو ازبکستان میں 20 سال قید

کھانسی کا آلودہ شربت بیچنے کے کیس میں بھارتی شہری کو ازبکستان میں 20 سال قید سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رگھوویندرا پرتاپ سنگھ ازبکستان میں دوائیں فراہم کرنے والی کمپنی کا افسر تھا۔ عدالت نے 6 ماہ طویل مقدمے کی سماعت میں 23 افراد …

Read More »

امریکی صدر جوبائیڈن کے سیزفائر سے متعلق بیان پر حماس عہدیدار کا ردعمل

حماس کے عہدیدار کی جانب سے امریکی صدر جوبائیڈن کے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق دیے گئے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ حماس کے عہدیدار نے خبرایجنسی سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ امریکی صدر کے بیان پر تبصرہ قبل از وقت ہے۔ حماس …

Read More »

خادم حرمین شریفین کیلئے عرب وزرائے داخلہ کونسل کا اعلیٰ ترین اعزاز

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کو عرب وزرائے داخلہ کونسل نے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شاہ سلمان بن عبد العزیز کو ’شہزادہ نایف ایوارڈ برائے عرب امن‘ سے نوازا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عرب وزرائے داخلہ کونسل نے …

Read More »

غزہ میں سیزفائر آئندہ پیر تک متوقع ہے، امریکی صدر جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں سیزفائر آئندہ پیر تک متوقع ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے تازہ بیان میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر نے مجھے بتایا ہم سیزفائر معاہدے کے قریب ہیں۔ جوبائیڈن کے مطابق غزہ میں سیزفائر معاہدہ ابھی …

Read More »

بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیزی بڑھی ہے: رپورٹ

امریکا میں قائم تحقیقی گروپ انڈیا ہیٹ لیب کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیزی بڑھی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2023ء کے آخری 6 ماہ میں ابتدائی 6 ماہ کے مقابلے میں مسلمان مخالف نفرت انگیزی کے واقعات میں 63 فی صد اضافہ …

Read More »

بے گھر فلسطینیوں پر ممنوعہ فاسفورس کے گولوں کی بارش، شہداء کی تعداد 30 ہزار کے قریب

اسرائیلی فوج کے رفح، شمالی و جنوبی غزہ میں حملے جاری ہیں، بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر ممنوعہ سفید فاسفورس کے گولے برسا دیے، کل سے اب تک 96 فلسطینی شہید، 172 زخمی ہو گئے۔ وزارتِ صحت غزہ کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک اسرائیلی …

Read More »

شیریں مزاری مبینہ اغواء کیس: سیکریٹری کابینہ عدالت طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کے 22 مئی 2022 کو مبینہ اغواء کے خلاف کیس میں سیکریٹری کابینہ کو کل فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے ساتھ طلب کرلیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ کل وزیراعظم کو بھی بلایا ہوا ہے …

Read More »

اسرائیل ٹیکس محصولات فلسطینی ریاست کے حوالے کرنے پر آمادہ ہے، امریکا

امریکا کی وزیر خزانہ جینٹ یئلن نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کے ٹیکس محصولات فلسطینی ریاست کے حوالے کرنے پر آمادہ ہے۔  واشنگٹن سے جاری بیان میں امریکی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم کو فلسطینی افرادی قوت کیلئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کہا ہے۔ …

Read More »