Home / جاگو دنیا / غزہ میں سیزفائر آئندہ پیر تک متوقع ہے، امریکی صدر جوبائیڈن

غزہ میں سیزفائر آئندہ پیر تک متوقع ہے، امریکی صدر جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں سیزفائر آئندہ پیر تک متوقع ہے۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے تازہ بیان میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر نے مجھے بتایا ہم سیزفائر معاہدے کے قریب ہیں۔

جوبائیڈن کے مطابق غزہ میں سیزفائر معاہدہ ابھی تک طے نہیں ہوا ہے۔

دوسری جانب امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے اسرائیلی افواج کے مکمل انخلاء اور جنگ کے خاتمے پر اصرار کرنے کے معاملے میں بڑی رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں۔

Check Also

بھارتی لوک سبھا انتخابات میں حکمراں اتحاد کو برتری، ایگزٹ پول

بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں حکمران اتحاد کو برتری حاصل ہے، بھارتی میڈیا کے 6 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *