Home / جاگو دنیا / کھانسی کا آلودہ شربت بیچنے کا کیس: بھارتی شہری کو ازبکستان میں 20 سال قید

کھانسی کا آلودہ شربت بیچنے کا کیس: بھارتی شہری کو ازبکستان میں 20 سال قید

کھانسی کا آلودہ شربت بیچنے کے کیس میں بھارتی شہری کو ازبکستان میں 20 سال قید سنا دی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رگھوویندرا پرتاپ سنگھ ازبکستان میں دوائیں فراہم کرنے والی کمپنی کا افسر تھا۔

عدالت نے 6 ماہ طویل مقدمے کی سماعت میں 23 افراد کو 68 بچوں کی موت کا ذمے دار ٹھرایا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے کیس کے ملزمان کو 2 سے 20 سال کی سزائیں سنائیں۔

Check Also

بھارتی لوک سبھا انتخابات میں حکمراں اتحاد کو برتری، ایگزٹ پول

بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں حکمران اتحاد کو برتری حاصل ہے، بھارتی میڈیا کے 6 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *