Home / 2024 / February / 20

Daily Archives: February 20, 2024

چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں،ان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے، سینیٹر مشتاق احمد

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں،ان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، چیف الیکشن …

Read More »

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے بیانات ریکارڈ کرکے اپنی رپورٹ مکمل کرلی

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے بیانات ریکارڈ کر کے اپنی رپورٹ مکمل کرلی جو آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں درج کیا گیا ہے کہ فیض آباد میں مذہبی جماعت …

Read More »

ڈیرہ اسمٰعیل خان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران جوانوں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دہشت گرد ہلاک ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 20 فروری کو …

Read More »

گلگت بلتستان میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ، قراقرم ہائی وے لگاتار تیسرے دن بھی بند

گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے بعد ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے قراقرم ہائی وے لگاتار تیسرے دن بھی بند رہی جس کی وجہ سے متعدد مسافر پھنس گئے ہیں۔ مستقل بارش اور برفباری کے سبب گزشتہ تین دن سے علاقے میں نظام زندگی درہم برہم ہے کیونکہ …

Read More »

پرنٹنگ پریس میں بیلٹ پیپرز کی اشاعت کی ویڈیو وائرل، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

ٹی وی میزبان رائے ثاقب کھرل کی جانب سے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ایک پرنٹنگ پریس میں بیلٹ پیپرز کی اشاعت کی بنائی گئی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کے حوالے سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا۔ صحافیوں کی جانب سے پرنٹنگ پریس پر بنائی …

Read More »

پاک۔ایران گیس منصوبہ: پائپ لائن بچھانے کیلئے کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ

پاک ۔ ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت پاکستانی سرزمین پر 80 کلومیٹر پائپ لائن بچھانے کے منصوبے کی منظوری کے لیےکابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جمعہ 23 فروری کو …

Read More »

او جی ڈی سی ایل رائلٹی کی مد میں بلوچستان کو واجب الادا ساڑھے 12 ارب کی ادائیگی پر رضامند

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) رائلٹی کی مد میں بلوچستان کو واجب الادا ساڑھے 12 ارب کی ادائیگی پر رضامند ہوگئی ہے۔ سی ایم سیکریٹریٹ بلوچستان کے مطابق واجب الادا رائلٹی کی رقم ماہانہ بنیادوں پر حکومت بلوچستان کو ادا کی جائے گی۔ او جی …

Read More »

مہنگی بجلی کی پیداوار پر انحصار مزید بڑھ گیا، ڈیزل سے فی یونٹ لاگت 45.61 روپے

نئے سال کے پہلے ہی ماہ مہنگی بجلی کی پیداوار پر انحصار مزید بڑھ گیا، جنوری میں ڈیزل سے سب سے زیادہ مہنگی بجلی پیدا کی گئی، جو 45 روپے 61 پیسے فی یونٹ میں پڑی۔ میں نیپرا دستاویز کے مطابق جنوری2024 میں ڈیزل سے سب سے زیادہ مہنگی بجلی …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحاناسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کے رجحان کے بعد بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں صرف 4.5 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق تقریباً 11 بج کر 28 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 762 پوائنٹس یا 1.26 فیصد اضافے …

Read More »

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت ڈیرھ سو روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 14ہزار 450 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10گرام سونےکی قیمت میں بھی 128 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 83 ہزار 856 روپے ہو گئی۔ واضح رہے کہ …

Read More »