Home / 2024 / February / 20 (page 2)

Daily Archives: February 20, 2024

افغانستان میں شدید برفباری اور بارشیں، 25 افراد ہلاک

افغانستان میں شدید برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، نورستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق افغانستان کے مشرقی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش ہوئی۔ برفباری اور بارشوں سے افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان اور پنجشیر زیادہ متاثر ہوئے۔ حکام …

Read More »

بھارتی کسانوں نے حکومت کا امدادی قیمت کا معاہدہ مسترد کر دیا

نئی دہلی: بھارتی کسانوں نے حکومت کا امدادی قیمت کا معاہدہ مسترد کر دیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق بھارتی کسانوں کی یونینوں نے مودی حکومت کی طرف سے تجویز کردہ کم از کم امدادی قیمتوں (MSPs) کے پانچ سالہ معاہدے کو مسترد کر دیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز اور کسان مظاہرین کے …

Read More »

بھارتی ایئر ٹریفک کنٹرول نے سعودی طیارے کو لینڈنگ دینے سے انکار کر دیا تھا، انکشاف

کراچی: بھارتی ایئر ٹریفک کنٹرول نے سعودی طیارے کو ایک مسافر کی طبیعت کی خرابی پر ایمرجنسی لینڈنگ دینے سے اس لیے انکار کر دیا تھا کیوں کہ وہ مسلمان تھا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ایئر لائن کی پرواز میں مسافر کی طبیعت کی خرابی اور کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ …

Read More »

لڑکے نے 50 روپے کی بریانی کے لیے مقتول کو 60 بار چاقو مارا

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے عدالت سے ایک نابالغ لڑکے پر بالغ ہونے کے طور پر مقدمہ چلانے کی درخواست کر دی ہے، 16 سالہ لڑکے نے دہلی میں بریانی کے لیے ایک 17 سالہ لڑکے کو 60 بار چاقو مار کر قتل کر دیا تھا اور پھر اس کی …

Read More »

آن لائن گیم ہارنے پر نوجوان نے اپنے گلے پر بلیڈ پھیر دیا

اڑیسہ: بھارتی ریاست اڑیسہ کے ایک علاقے میں آن لائن گیم ہارنے پر نوجوان نے دل برداشتہ ہو کر اپنے گلے پر بلیڈ پھیر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اڑیسہ کے گاؤں جرنگ میں جمعہ کے روز ایک 24 سالہ نوجوان سومیا رنجن نائک نے بار بار آن لائن …

Read More »

ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے درمیان شدید لڑائی جاری

جماعت الاحرار کا سینئر سرغنہ قاری ضیاالرحمان ضلع لال پورہ نگرہار میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم  تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)اور جماعت الاحرار کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے ، 15 اور 16فروری کی درمیانی شب جماعت الاحرارکاسینئرسرغنہ قاری ضیاالرحمان ضلع لال …

Read More »

خوبصورت مسکراہٹ دولہے کی جان لے گئی

بھارت میں خوبصورت مسکراہٹ کے لیے ڈینٹل کلینک جانے والا دولہا ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد کے ڈینٹل کلینک میں مبینہ طور پر اینستھیزیا کی زیادہ مقدار دینے کے باعث 28 سالہ دولہے لکشمی نارائن کی موت ہوگئی۔ لکشمی نارائن خوبصوت مسکراہٹ کے لیے کلینک میں سرجری …

Read More »

فلمی انتقام، قاتل گینگ کو ایک ایک کر کے مارنے والا آخری قتل کرتے ہوئے گرفتار

چنئی: بھارتی ریاست تمل ناڈو میں ایک شخص نے اپنے بھائی کے قاتلوں کو ایک ایک کر کے قتل کر دیا تاہم گینگ کے آخری شخص کو قتل کرنے سے قبل وہ گرفتار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تمل ناڈو پولیس نے نمککل کے علاقے سے ایک شخص …

Read More »

یہ غزہ جنگ بندی کی قرارداد کا وقت نہیں، امریکا

اقوام متحدہ میں امریکی مندوب کا کہنا ہے کہ یہ غزہ جنگ بندی کی قرارداد کا وقت نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اب الجزائر کی طرف سے لائی گئی قرارداد پر ووٹنگ کے لیے اجلاس کر رہی ہے جس میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا …

Read More »

سعودی شہزادہ انتقال کرگئے

ریاض: سعودی شہزادہ ممدودح بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ سعودی عرب کے ایوان شاہی سے جاری کردہ بیان کے مطابق شہزادہ ممدوح بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود دار فانی سے کوچ کرگئے۔ شہزادہ ممدوح بن سعود کی نماز جنازہ کل بروز بدھ 21 …

Read More »