Home / 2024 / February / 20 (page 3)

Daily Archives: February 20, 2024

پی ایس ایل ایک معیاری لیگ ہے: تبریز شمسی

کراچی کنگز کے کھلاڑی تبریز شمسی نے کہا ہے کہ  پی ایس ایل ایک معیاری لیگ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تبریز شمسی نے کہا کہ پاکستان میں بولرز بہت اچھے ہیں، پاکستان نے ہمیشہ اچھے فاسٹ بولرز پیدا کیے ہیں۔ تبریز شمسی کا کہنا ہے کہ …

Read More »

ویرات کوہلی کی جعلی ویڈیو منظر عام پر آگئی

بھارتی اداکاراؤں اور لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے بعد اب بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی بھی جعلی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سچن ٹنڈولکر کی طرح ویرات کوہلی کی بھی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیو منظر عام پر آئی …

Read More »

کوئٹہ کیخلاف رن آؤٹ ہونے پر بابر نے صائم سے کیا کہا تھا؟

پشاور زلمی کے بیٹر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف رن آؤٹ پر بابر اعظم نے کہا کہ میری غلطی کی وجہ سے آؤٹ ہو گئے، میں نے کہا کہ یہ کھیل میں چلتا رہتا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صائم ایوب …

Read More »

ہیوسٹن اوپن انڈر-19 اسکواش چیمپئن شپ پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے جیت لی

ہیوسٹن اوپن انڈر-19 اسکواش چیمپئن شپ پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے جیت لی۔ حذیفہ ابراہیم نے فائنل میں امریکا کے کرسچین کاپیلا کو 0-3 سے شکست دی۔ حذیفہ کی کامیابی کا اسکور 10-12، 8-11 اور 4-11 رہا۔ حذیفہ ابراہیم نے سیمی فائنل میں بھی امریکی کھلاڑی کو 1-3 سے شکست …

Read More »

ڈچ ہاکی کلب کا واہگہ بارڈر کا دورہ

ڈچ ہاکی کلب نے واہگہ بارڈر کا دورہ کیا، پاکستانی پرچم لہرایا اور تصاویر بھی بنوائیں۔ پنجاب رینجرز کے میجر علی اور دیگر حکام نے غیرملکی کھلاڑیوں کو واہگہ بارڈر پر خوش آمدید کہا۔ غیر ملکی کھلاڑیوں نے بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت کی۔ ڈچ کھلاڑی پاکستانی …

Read More »

سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکھم کی ایک چھوٹی سی غلطی پر برطانوی عوام برہم

معروف سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکھم کی ایک چھوٹی سی غلطی پر برطانوی عوام برہم ہوگئے۔ ڈیوڈ بیکھم نے اتوار کے روز برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹی وی ایوارڈز (بافٹا) میں شرکت کی جہاں وہ ایک ایسی غلطی کر گئےجسے برطانوی عوام کبھی نہ تو بھول سکتے ہیں اور نہ …

Read More »

پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 145 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو جیت کےلیے 145 رنز کا ہدف دے دیا۔  ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ یونائیٹڈ کی ٹیم ابتدا سے ہی مشکلات کا …

Read More »

ناپا کی طرف سے طلعت حسین کو اعزازی یادگار

نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) نے اپنے سابق فیکلٹی رکن اور لیجنڈڑی اداکار و صداکار طلعت حسین کو فن اداکاری اور اس کی تعلیم و ترویج میں ان کی خدمات کے اعتراف میں یادگار پیش کی ہے۔ یہ اعزازی یادگار ناپا کے بورڈ آف ڈائرکٹرز کے چیئرمین سید جاوید …

Read More »

سشمیتا سین کا اپنی خراب صحت سے متعلق انکشاف

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و سابقہ مس یونیورس سشمیتا سین نے انکشاف کیا ہے کہ ’آٹو امیون ڈیزیز‘ کے سبب اُنہیں ’برین فوگ‘ (یادداشت سے متعلق) کا سامنا ہے۔ سشمیتا سین بھارتی فلم انڈسٹری کی ایک ایسی اداکارہ ہیں جو اپنے بے باک بیانات اور شاندار اداکاری کی مہارت …

Read More »

میرے بڑے بھائی نے 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرلیا تھا، وکرانت میسی کا انکشاف

فلم ’بارہویں فیل‘ سے شہرت پانے والے بھارتی اداکار وکرانت میسی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بڑے بھائی مسلمان ہیں۔ وکرانت میسی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ میرے بڑے بھائی کا نام معین ہے میرا نام وکرانت میسی ہے، اب یہ سن کر آپ یقینا …

Read More »