Home / جاگو بزنس / روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ

آج  روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج روپےکے مقابلے میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 279 روپے 28 پیسے ہے۔

یاد رہےکہ  انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر 279  روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 24 پیسےسستاہوکر 282  روپے 4 پیسے سستا ہوا ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *