Home / جاگو بزنس / سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

تنزلی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 10 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

اسی طرح دس گرام سو نا 3001 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 80 ہزار 727 روپے کا ہوگیا ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *