Home / جاگو بزنس / مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے خوشخبری

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے خوشخبری

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

لاہور میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 3 روپے اضافہ جبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت میں 33 روپے کمی ہو گئی ہے۔

زندہ برائلر مرغی کا ریٹ 424 جبکہ پرچون ریٹ 440 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں مزید 4 روپے اضافے سے گوشت 638 روپے کلو ہو گیا ہے۔

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں 33 روپے کی کمی سے انڈے 337 روپے فی درجن ہو گئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزمرغی کے گوشت کی قیمت 634 روپے، زندہ برائلر مرغی کا ریٹ 437 روپے جبکہ پرچون ریٹ 421 روپے فی کلو تھا۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *