Home / 2024 / February / 03 (page 2)

Daily Archives: February 3, 2024

ترکیہ کے سینٹرل بینک کی گورنر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ترکیہ کے سینٹرل بینک کی گورنر حفیظے ایرکان نے ذمے داریاں سنبھالنے کے کچھ ہی ماہ بعد ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے حفیظے ایرکان کے استعفیٰ کے بعد سینٹرل بینک کے ڈپٹی گورنر …

Read More »

جدہ میں سردی کی لہر کب تک جاری رہے گی؟

سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جدہ میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب درجہ حرارت 16 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جدہ میں بدھ تک سردی کی لہر رہے گی اور …

Read More »

غزہ میں مزید 112 فلسطینی شہید، رفح نقل مکانی کرنے والوں پر بھی اسرائیلی حملوں کا خدشہ

غزہ: فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں صہیونی فورسز کی وحشیانہ بمباری کے باعث چوبیس گھنٹوں میں مزید 112 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جب کہ 148 زخمی ہوئے، دوسری طرف رفح میں نقل مکانی کرنے والوں پر بھی نئے اسرائیلی حملوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا …

Read More »

بھارت اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک بنتا جا رہا ہے، سابق امریکی سینیٹر براؤن بیک

واشنگٹن : سابق امریکی سینیٹر براؤن بیک نے بھارت میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا بھارت اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک بنتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق امریکی سینیٹراورمذہبی آزادی کے علمبردار سیم براؤن بیک نے انٹرویو میں بھارت میں مذہبی آزادی کی خلاف …

Read More »

متحدہ عرب امارات کا ”گولڈن ویزا“ کیسے حاصل کریں؟

متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا یو اے ای میں طویل مدتی رہائش کا ایک غیر معمولی موقع ہے، خاص طور پر ان افراد کے لئے جو یو اے ای میں ملازمت نہیں رکھتے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چاہے آپ کاروباری، سرمایہ کار، سائنسدان یا طالب علم …

Read More »

ائیرپورٹ پر خاتون کے بیگ سے کروڑوں مالیت کے زہریلے مینڈک برآمد

کولمبیا کے بوگوٹا ائیرپورٹ پر خاتون کے بیگ سے 3 کروڑ 60 لاکھ کے زہریلے مینڈک برآمد ہوگئے جس کے بعد خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کولمبیا کے بوگوٹا ائیرپورٹ پر خاتون کے بیگ سے 130 زہریلے مینڈک برآمد ہوئے جن کی مالیت 3 کروڑ 60 …

Read More »

امریکہ میں ملازمتوں میں حیران کُن اضافہ

امریکہ میں جنوری کی سست روی کی توقعات کے برعکس ملازمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے، امریکی لیبر مارکیٹ کی جانب سے گزشتہ ماہ اس سلسلے میں حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکومتی اعداد و شمار سے ظاہر …

Read More »

بھارت میں مشتعل ہجوم کا امام مسجد پر تشدد، پولیس کی روایتی بے حسی

نام نہاد جمہوریت کے دعویدار بھارت میں مشتعل ہجوم نے پیش امام کو پولیس اسٹیشن کے نزدیک بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، جبکہ پولیس نے پیش امام کو ہی حراست میں لے لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پولیس اسٹیشن کے …

Read More »

شام نے امریکی فضائی حملوں کے بعد اہم انکشاف کر دیا

حلب: شام نے امریکا پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے امریکی فضائیہ نے اس علاقے کو نشانہ بنایا جہاں اس کی فوج داعش کی باقیات سے نبردآزما ہے۔ الجزیرہ کے مطابق شام نے امریکی فضائی حملوں کے بعد اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

پوتے پوتیوں اور پالتو جانوروں کو ایک جیسی خوراک دیتا ہوں، آرنلڈ شوارزنیگر

ہالی ووڈ کے شہرت یافتہ اداکار اور ماضی کی کئی ہٹ فلموں کے ایکشن ہیرو آرنلڈ شوارزنیگر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پوتے پوتیوں کو جو دلیہ (اوٹمیل) کھانے کو دیتے ہیں وہی اپنے پالتو جانوروں کو بھی دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب اوٹمیل اور کوکیز …

Read More »