Home / 2024 / February / 22 (page 4)

Daily Archives: February 22, 2024

عالیہ بھٹ بیٹی ’راہا‘ کو ای میلز کیوں بھیجتی ہیں؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی بیٹی ’راہا‘ کو ای میلز بھیجتی ہیں۔ عالیہ بھٹ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ جب میں شوٹنگ پر ہوتی ہوں تو اپنی بیٹی کا خیال رکھنے کے لیے مجھے’آیا ‘کی مدد لینی پڑتی …

Read More »

سونم کپور نے والد انیل کپور کے جوان نظر آنے کا راز بتا دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے اپنے والد، اداکار انیل کپور کے 67 سال کی عمر میں بھی جوان نظر آنے کا راز بتا دیا۔ سونم کپور نے حال ہی میں صحت مند زندگی گزارنے کے حوالے سے لکھی گئی ایک کتاب کی رونمائی کی تقریب میں شرکت …

Read More »

بارہویں فیل کے وکرانت نے 2018 میں کیے گئے اپنے ٹوئٹ پر معافی مانگ لی

فلم بارہویں فیل کے اداکار وکرانت میسے نے 2018 میں کیے گئے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام پر معافی مانگ لی۔  وکرانت نے حال ہی میں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ’اپنے 2018 کے ایک ٹوئٹ کے تناظر میں میں کچھ کہنا چاہتا ہوں: …

Read More »

کپل کے ساتھ تلخی سے کافی ڈسٹرب ہوا تھا، سنیل گروور

بالی ووڈ کے معروف کامیڈین سنیل گروور ایک بار پھر کپل شرما کو جوائن کرنے والے ہیں، اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اب یہ کوئی سیکرٹ نہیں رہا کہ 46 سالہ مزاحیہ اداکار چھ برس بعد کپل شرما شو کا حصہ ہوں گے۔ سنیل گروور کا …

Read More »

بھارتی اداکارہ رکول پریت اور جیکی بھگنانی کی شادی ہوگئی

بھارتی اداکارہ رکول پریت سنگھ نے جیکی بھگنانی سے شادی کرلی۔  بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹار جوڑی کی شادی کی تقریب ریاست گووا میں ہوئی، جہاں نئے شادی شدہ جوڑے کے اہلِ خانہ اور قریبی دستوں نے شرکت کی۔ شادی کے موقع پر دلہا دلہن عروسی جوڑے میں انتہائی …

Read More »

صارف کے ماں بننے سے متعلق سوال پر کرن اشفاق نے کیا کہا؟

حال ہی میں دوسری شدی کرنے والی پاکستانی ماڈل کرن اشفاق نے سوشل میڈیا پر ماں بننے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ ابھی تو شادی کو صرف دو ماہ ہوئے ہیں، حوصلہ رکھیں۔ حال ہی میں کرن اشفاق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ سوالات اور …

Read More »

میں نے کبھی فلم میں بوس و کنار کے سین فلمانے کا نہیں کہا، عمران ہاشمی

غیرمناسب سین عکس بند کروانے سے متعلق شہرت رکھنے والے بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے کبھی اپنی فلموں میں بوس و کنار پر مبنی سین فلمانے کے لیے نہیں کہا۔ بالی ووڈ کے مشہور ہدایتکار مہیش بھٹ کے بھانجے، عمران ہاشمی پر بھارتی …

Read More »

ایشوریا رائے سے متعلق بیان پر بھارتی گلوکارہ راہول گاندھی پر برس پڑیں

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے متعلق نازیبا بیان پر بھارتی گلوکارہ سونا مہاپاترا کانگریس لیڈر راہول گاندھی پر برس پڑیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راہول گاندھی نے ریاست اتر پردیش کے پریاگ راج میں اپنے حالیہ عوامی خطاب کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شدید …

Read More »

کیریئر کی ابتداء میں مسلسل فلموں میں کام صرف کرایہ دینے کیلئے کیا: شرمیلا ٹیگور کا انکشاف

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز میں فلموں میں مسلسل کام صرف گھر کا کرایہ دینے کے لیے کیا تھا۔ شرمیلا ٹیگور نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنے کیریئر کی ابتداء میں پیش آنے والی مشکلات کے بارے …

Read More »