Home / 2024 / February / 23 (page 3)

Daily Archives: February 23, 2024

داعش میں شامل ہونیوالی شمیمہ بیگم کے برطانیہ آنے کی راہ مسدود

2015ء میں داعش میں شمولیت کے لیے شام جانے والی شمیمہ بیگم کے برطانیہ آنے کی راہ مسدود ہو گئی۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شمیمہ بیگم کی برطانوی شہریت ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف اپیل مسترد ہو گئی۔ کورٹ آف اپیل نے اسپیشل امیگریشن اپیلز کمیشن کے …

Read More »

مہنگائی سے پریشان برطانوی عوام کیلئے مالی ریلیف

مہنگائی کی ستائی ہوئی، پریشان برطانوی عوام کے لیے انرجی  کے شعبے میں مالی ریلیف کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انرجی ریگولیٹر آف جم نے سالانہ انرجی بل کی اوسط حد 1,690 پاؤنڈ مقرر کر دی ہے، نئی شرح کا اطلاق رواں سال اپریل …

Read More »

طالبان نے خواتین کو سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے کی اجازت دیدی

طالبان نے افغانستان میں خواتین کو سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے کی اجازت دے دی ہے۔ افغانستان کی سرکاری نیوز ایجنسی باختر کی رپورٹ کے مطابق افغان وزارتِ صحت کی ہدایت کے بعد ایک درجن سے زائد افغان صوبوں کے میڈیکل کالجز میں خواتین کے داخلے کا عمل شروع …

Read More »

امریکی صدر کی روسی اپوزیشن رہنما کی بیوہ اور بیٹی سے ملاقات

امریکی صدر جوبائیڈن نے روس کی جیل میں فوت ہونے والے اپوزیشن رہنما  الکس ناوالن کی بیوہ اور بیٹی سے ملاقات کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے الکس ناوالن کی بیوہ یولیا ناوالنایا اور بیٹی سے ان کے والد کی پراسرار موت پر افسوس کا اظہار …

Read More »

امریکی صدر کے کتے نے ایجنٹس کو کتنی بار کاٹا؟ اصل تعداد سامنے آگئی

امریکی صدر جوبائیڈن کے کتے نے وائٹ ہاؤس کے خفیہ ایجنٹوں کو کتنی بار کاٹا، اس حوالے سے اصل تعداد سامنے آگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ’کمانڈر‘ نامی کتے نے وائٹ ہاؤس کے خفیہ ایجنٹوں کو کم از کم 24 مرتبہ کاٹا۔ نئے سامنے آنے والے دستاویزات سے …

Read More »

بھارت: نوجوان کسان کی موت پر کسان آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

بھارتی کسان یونین پولیس سے جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے نوجوان کسان کی موت پر آج پنجاب ہریانہ سرحد پر یوم سیاہ منا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کسانوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہریانہ کے وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ سمیت دیگر حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ …

Read More »

راہول گاندھی سے ملنے کیلئے 10کلو وزن کم کرنے کو کہا گیا: بابا صدیق کے بیٹے کا انکشاف

ممبئی یوتھ کانگریس کے سربراہ کے عہدے سے ہٹائے گئے ذیشان صدیق نے کانگریس رہنما پر الزام لگایا ہے کہ راہول گاندھی کے ارد گرد موجود لوگ پارٹی کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بھارتی معروف شخصیت بابا صدیق کے بیٹے، کانگریس جماعت کے ایم ایل اے ذیشان صدیق …

Read More »

قندھار میں حکام کو جاندار چیزوں کی تصاویر نہ بنانے کا حکم

افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان حکومت نے اپنے حکام کو جاندار چیزوں کی تصاویر اور ویڈیو بنانے سے روک دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سول اور ملٹری حکام کو ایک خط میں ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ اپنی رسمی اور غیر رسمی محفلوں میں جاندار چیزوں کی تصاویر …

Read More »

غزہ جنگ:عالمی عدالت انصاف میں پاکستان نے اپنا مؤقف پیش کردیا

عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے خلاف سماعت کے دوران پاکستان نے اپنا مؤقف پیش کردیا۔ وزیرِ قانون و انصاف احمد عرفان اسلم نے عالمی عدالت میں پاکستان کا مؤقف پیش کیا۔ نگراں وزیرِ قانون احمد عرفان نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ فلسطینیوں کے حق خود …

Read More »

اسپین میں 14 منزلہ اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک، 14زخمی

اسپین کے شہر ویلینسیا میں 14 منزلہ اپارٹمنٹ میں خوفناک آگ لگنے کے باعث  4 افراد ہلاک اور 14زخمی ہوگئے۔ اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ملک کے مشرقی علاقے کے بندرگاہی شہر ویلنسیا میں دو رہائشی عمارتوں میں آگ لگنے سے چار افراد ہلاک ہوئے، …

Read More »