Home / 2024 / February / 15 (page 3)

Daily Archives: February 15, 2024

میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں اسرائیل مخالف احتجاج کرنے والے طلبا معطل

امریکا میں میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) میں اسرائیل مخالف احتجاج کرنے والے طلبا گروپ کو یونیورسٹی کی صدر نے معطل کر دیا۔ طلبا گروپ سی اے اے نے اس اقدام کو ان کے لڑنے کے حق پر حملہ قرار دیا ہے اور کہا کہ احتجاج کے حق …

Read More »

خان یونس: نصر اسپتال پر اسرائیلی فوج کی شیلنگ، 1 مریض شہید 6 زخمی

غزہ کے شہر خان یونس میں نصر اسپتال پر اسرائیلی فوج کی شیلنگ سے ایک مریض شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج کی جانب سے آج غزہ کے شہر خان یونس میں نصر اسپتال کے آرتھوپیڈک ڈیپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ رپورٹ …

Read More »

بھارتی عدالت نے الیکٹورل بانڈز کو غیر آئینی قرار دیدیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مبہم انتخابی فنڈنگ سسٹم کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے 7 سال پرانے الیکٹورل بانڈز نامی سسٹم کوختم کرنےکا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ الیکٹورل بانڈ کا انتخابی فنڈنگ سسٹم ووٹرز کے معلومات تک …

Read More »

عمرہ ادائیگی، اردو سمیت 3 زبانوں میں اینیمیشن فلم

مکہ مکرمہ کی فلاحی سوسائٹی ’اجیاد‘ نے غیرملکی زائرین کی معلومات میں اضافے کے لیے درست طریقے سے عمرے کی ادائیگی کے لیے فلم تیار کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق تھری ڈی ٹیکنالوجی کے ذریعے اینیمیشن معلوماتی فلم تیار کی گئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق تیار کی جانے …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ صدر منتخب ہوئے تو یوکرین پر روس کیساتھ مذاکرات کیلئے دباؤ ڈالیں گے: بلوم برگ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر منتخب ہوئے تو یوکرین پر روس کے ساتھ مذاکرات کے لیے دباؤ ڈالیں گے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار میں آئے تو کیف اور ماسکو کو جنگ بندی کے لیے مجبور کیا جائے گا۔ رپورٹ میں یہ انکشاف بھی …

Read More »

روس کینسر کی ویکسین بنانے کے قریب پہنچ گیا

روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہم کینسر کی ویکسین بنانے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں روس کے صدر پیوٹن نے کہا کہ روسی سائنس دان کینسر کی ویکسین بنانے کے قریب ہیں جو جلد ہی مریضوں کے لیے …

Read More »

ایک ہفتے کے دوران مسجد نبویﷺ میں 55 لاکھ 67 ہزار زائرین کی آمد

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں 55 لاکھ 67 ہزار 84 نمازی اور زائرین کی آمد ہوئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی کے امور کی دیکھ بھال کے ادارے نے بتایا ہے کہ حرم نبوی ﷺ میں آنے والوں میں 12 ہزار 744 …

Read More »

کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے وزرائےاعظم کا رفح آپریشن پر شدید اظہارِ تشویش

کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے وزرائےاعظم نے رفح آپریشن کے خلاف مشترکہ بیان جاری کردیا۔ تینوں ممالک کے وزرائےاعظم کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ رفح میں اسرائیلی فوجی کی کارروائیوں پرشدید تشویش ہے۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ رفح میں فوجی آپریشن تباہ کن …

Read More »

فرانس: نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسینؓ کا جشن ولادت

نواسہ رسول خاتم النبیینﷺ و جگر گوشہ بتول و مولا علی المرتضیٰ علیہ السلام سردار نوجوان جنت شبیہ مصطفیٰ امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت کا جشن فرانس کی مرکزی امام بارگاہ شاہ نجف پیرس میں منعقد ہوا۔ اس موقع صوفی اسکالر ڈاکٹر پیر سید کمال …

Read More »

یورپی یونین میں جلد نئے ڈیفنس کمشنر کا عہدہ تشکیل دیے جانے کا فیصلہ

یورپی یونین میں جلد ہی ایک نئے ڈیفنس کمشنر کا عہدہ تشکیل دیا جائے گا۔ یہ بات یورپی ذرائع ابلاغ کے ذریعے سامنے آئی ہے۔  ذرائع ابلاغ کے مطابق یوروپی یونین کے دفاعی کردار پر ارسلا واندر لین بہت مثبت ہیں کیونکہ یورپی یونین کے ممالک عام طور پر اپنی …

Read More »