Home / 2024 / February / 08 (page 2)

Daily Archives: February 8, 2024

عبد القادر مندوخیل کی پولنگ اسٹیشن میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے کی ویڈیو وائرل

سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ضلع کیماڑی کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 242 پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار عبدالقادر مندوخیل کی جانب سے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر وہاں توڑ پھوڑ کرنے اور بیلٹ باکسز کو توڑنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ صحافی کی جانب …

Read More »

کراچی میں اب تک آنے والے قومی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح عوام نے انتخابی عمل بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اب شہر کے مختلف حلقوں سے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اب تک حاصل ہونے والے نتائج کی تفصیل درج ذیل …

Read More »

وفاقی حکومت بنانے کے لیے مجموعی طور پر 169 نشستیں درکار

ملک بھر میں ووٹنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی اور غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ووٹنگ کا عمل ختم ہوتے ہی قوم نتائج کو دیکھ رہی ہے جب کہ بڑی سیاسی جماعتیں اپنی اپنی اکثریت کے دعوے کرتی دکھائی دے …

Read More »

مکمل فتح کے سوا دوسرا کوئی آپشن نہیں، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ہم نے امریکی وزیر خارجہ کو بتا دیا ہے کہ مکمل فتح کے سوا دوسرا کوئی آپشن نہیں، ہم فتح کے بہت قریب ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا امریکی وزیر خارجہ انٹونی …

Read More »

بیوٹی پارلر کے باہر سے لفٹ لینے والی خاتون کے ساتھ خوفناک واردات

بیوٹی پارلر کے باہر کھڑی خاتون کو لفٹ دینے والے شخص نے گھر لاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، زبان کھولنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ بھارت کے شہر غازی آباد میں 36 سالہ خاتون بیوٹی پارلر کے باہر کھڑی تھی، اس دوران اس کے ایک واقف کارنے …

Read More »

غزہ کا نیوٹن : بچے نے ہوا سے بجلی پیدا کرکے سب کو حیران کردیا

غزہ : اسرائیلی بمباری سے تباہ حال غزہ کے عوام تمام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں اور اپنی بقاء کی جنگ لڑتے ہوئے ضروریات زندگی کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں۔ ان میں ایک بچہ ایسا بھی ہے جس نے اپنے خیمے میں روشنی کیلئے ہوا اور …

Read More »

چہرے کی خطرناک بیماری کا علاج دریافت

آکلینڈ : چہرے کی سوجن کی بیماری ’انجیوڈیما‘ ایک پیتھولوجیکل حالت ہے جو چہرے کے ٹشوز میں اضافی سیال کو برقرار رکھنے کی وجہ سے ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں پانی کے میٹابولزم کی خلاف ورزی ہوتی ہے اور میکسیلو فیشل ریجن کی نمایاں سوجن ہوتی ہے۔ یہ ورم …

Read More »

امریکی ڈرون حملے میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر جاں بحق

عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں کتائب حزب اللہ کے سینئر کمانڈر جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ ہونے والے حزب اللہ کمانڈر امریکی فورسز پر حالیہ حملوں میں براہ راست ملوث تھے۔ امریکی فوج کی …

Read More »

حماس نے غزہ جنگ بندی کے لیے اپنی شرائط رکھ دیں

عارضی جنگ بندی کے لیے قطر اور مصر کی تجاویز حماس تک پہنچا دی گئی ہیں جبکہ حماس نے ثالثی حکام کو غزہ جنگ بندی کے لیے اپنی شرائط سے بھی آگاہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے لیے کوششیں تیز ہو …

Read More »

شاہ چارلس کی غیر موجودگی میں شاہی فرائض کون ادا کرے گا؟

لندن: برطانوی بادشاہ چارلس کے کینسر میں مبتلا ہونے کی اطلاعات کے بعد شاہی فرائض کی انجام دہی کا بوجھ شہزادہ ولیم کے کندھوں پر آ پڑا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم میں کینسر کے مرض کی تشخیص کے بعد ولئ عہد ولیم سے …

Read More »