Home / 2024 / February / 05 (page 4)

Daily Archives: February 5, 2024

سر مت جھکاؤ ورنہ سر سے تاج گر جائے گا، ثانیہ مرزا

بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی نئی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’سر مت جھکاؤ شہزادی، ورنہ تمہارے سر کا تاج گر جائے گا۔‘ ثانیہ مرزا آج کل سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں، وہ گاہے بگاہے اپنی نت نئی تصویروں کے ساتھ معنی خیز مختصر …

Read More »

کرکٹر جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ جویریہ خان کی شادی کی پروقار  تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں عزیز و اقارب کے علاوہ قومی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔ جویریہ خان کی شادی کی تقریب سے تصاویر …

Read More »

پی سی بی کا نیا چیئرمین کون ہو گا؟ فیصلہ کل ہو گا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کا انتخاب کل ہو گا، نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس کل ہو گا، اجلاس الیکشن …

Read More »

بھارت نے پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت لیا

اسلام آباد میں کھیلے گئے ڈیوس کپ ٹینس ٹائی میں بھارت نے پاکستان کو چار صفر سے مات دی دے۔ دونوں سنگلز میں شکست کے بعد پاکستان کو دوسرے روز ڈبلز اور ریورس سنگلز میں بھی ناکامی ہوگئی۔ اعصام الحق ان فٹ ہونے کے سبب ڈبلز کا میچ نہیں کھیل …

Read More »

کراچی: بارش نے سُسر اور داماد کرکٹرز کو بیڈمنٹن کا کھلاڑی بنا دیا

کراچی کی بارش میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور موجودہ ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہین آفریدی بیڈمنٹن کے کھلاڑی بن گئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بوم بوم آفریدی نے اپنے دونوں دامادوں نصیر ناصر اور شاہین آفریدی کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026ء کی تفصیلات سامنے آگئیں

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026ء کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ فٹبال ورلڈ کپ 11 جون سے 19 جولائی تک جاری رہے گا جس میں 48 ٹیمیں حصہ لیں گی اور فائنل نیویارک کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اس مرتبہ فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو …

Read More »

علی ظفر نے PSL 9 کے ترانے کا ٹائٹل بتادیا

پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ 9 کے ترانے کا ٹائٹل مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی کرکٹ کے متوالے بڑی بے صبری سے پی ایس ایل کا انتظار کر رہے ہیں۔ نوجوان ناصرف پی ایس ایل کے …

Read More »

روسی شہری نے خلا میں سب سے زیادہ وقت گزارنے کا ریکارڈ قائم کر دیا

روسی خلا باز اولیگ کونونینکو نے خلا میں سب سے زیادہ وقت گزارنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اولیگ کونونینکو نے 878 دن یا تقریباً ڈھائی سال تک خلا میں سب سے زیادہ وقت گزارنے کا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔ …

Read More »

پنجاب میں خطرناک نمونیا سے مزید 2 بچے جاں بحق

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نمونیا سے مزید 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 605 جبکہ لاہور میں ایک روز کے دوران 177 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، تاہم صوبائی دارالحکومت میں 24 گھنٹے کے دوران نمونیہ سے کوئی …

Read More »