Home / جاگو کھیل / بھارت نے پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت لیا

بھارت نے پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت لیا

اسلام آباد میں کھیلے گئے ڈیوس کپ ٹینس ٹائی میں بھارت نے پاکستان کو چار صفر سے مات دی دے۔

دونوں سنگلز میں شکست کے بعد پاکستان کو دوسرے روز ڈبلز اور ریورس سنگلز میں بھی ناکامی ہوگئی۔

اعصام الحق ان فٹ ہونے کے سبب ڈبلز کا میچ نہیں کھیل سکے۔

Check Also

نوواک جوکووچ فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پیرس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *