Home / 2024 / February / 02 (page 4)

Daily Archives: February 2, 2024

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے 32 سال کی عمر میں چل بسیں

بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے 32 سال کی عُمر میں کینسر کے سبب چل بسیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے گزشتہ کچھ عرصے سے سروائیکل کینسر میں مبتلا اور زیرِ علاج تھیں جبکہ آج صبح اُن کی موت ہو گئی ہے۔ اداکارہ کے انتقال کی تصدیق اُن …

Read More »

وجے دیوراکونڈا سیدھی اور کھری بات کرتے ہیں، رشمیکا مندانا

بالی ووڈ اور ساؤتھ کی فلموں کی معروف اداکارہ رشمیکا مندانا نے کہا ہے کہ وجے دیوراکونڈا نے ذاتی طور پر پوری زندگی انکی بہت مدد کی جو کسی بھی دوسرے شخص سے بڑھ کر ہے۔ وہ سیدھی اور کھری بات کرتے ہیں۔ 27 سالہ رشمیکا مندانا اور انکے دوست …

Read More »

پاکستان مخالف بھارتی فلم ’فائٹر‘ ریلیز کے پانچویں دن فلاپ ہوگئی

بالی ووڈ کے معروف اداکار رتیک روشن اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی پاکستان مخالف فلم ’فائٹر‘ فلاپ ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 25 جنوری کو ریلیز ہونے والی پاکستان مخالف بھارتی فلم ’فائٹر‘ نے ابتدائی دنوں میں شاندار بزنس کیا لیکن آہستہ آہستہ فلم کی باکس آفس پر حکمرانی …

Read More »

چھوٹے بیٹے کا رشتہ کیسے ہوا، صبا فیصل نے بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے چھوٹے بیٹے ارسلان فیصل کی نیشا (چھوٹی بہو) سے پہلی ملاقات منگنی پر ہوئی۔ حال ہی میں صبا فیصل نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں اور اپنے چھوٹے بیٹے اور …

Read More »

ٹک ٹاک نے ٹیلر سوئفٹ، بلی ایلش سمیت کئی نامور گلوکاروں کے گانے کیوں ڈیلیٹ کیے؟

چین کی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے ٹیلر سوئفٹ، اولیویا روڈریگو اور دی ویکنڈ جیسی مشہور شخصیات کے گانوں کو اپنی ایپ سے ڈیلیٹ کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک نے اپنی ریکارڈ کمپنی، یونیورسل میوزک گروپ (UMG) کے ساتھ تنازعہ کے بعد ٹیلر سوئفٹ، …

Read More »

اداکارہ میرا کی خواتین سے انتخابات میں حقِ رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے خواتین سے اپیل کی ہے کہ ملک میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں اپنا ووٹ ضرور کاسٹ کریں۔ اداکارہ میرا کا پاکستانی خواتین کو دیا گیا ایک خصوصی پیغام سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر وائرل ہورہا ہے۔ اُنہوں نے …

Read More »

شاہ رخ خان نے جاوید شیخ کی کونسی خواہش فوراً پوری کردی تھی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’اوم شانتی اوم‘ کے سیٹ پر شاہ رخ خان سے ایک فرمائش کی تھی جو اُنہوں نے فوراََ پوری کردی۔ جاوید شیخ نےاپنے ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کے …

Read More »

نوکیا فونز کا عہد ختم ہونے کے قریب

کئی سال تک دنیا بھر میں مقبول فون برانڈ کا درجہ رکھنے والے برانڈ نوکیا کے اسمارٹ فونز بند ہونے کے قریب ہیں اور ممکنہ طور پر دو سال بعد اس کے اسمارٹ فونز نہیں بنائے جائیں گے۔ نوکیا کے اسمارٹ فونز کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ہیومن موبائل ڈیوائسز …

Read More »

پنجاب: نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار، صرف 9 روز میں 100 سے زائد بچے جاں بحق

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 7 بچوں کی زندگیاں نگل گیا جس کے ساتھ رواں سال کی ابتدا میں ہی بیماری کے باعث مرنے والے بچوں کی تعداد 300 سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 9 روز کے دوران 100 سے زائد بچے دم …

Read More »