Home / 2024 / February / 09 (page 2)

Daily Archives: February 9, 2024

چترال سے پہلی بار خاتون امیدوار جنرل نشست پر کامیاب

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق خیبرپختونخواہ (کے پی) کے علاقے اپر چترال سے پہلی بار خاتون امیدوار جنرل نشست پر کامیاب ہوگئیں۔ آزاد امیدوار ثریہ بی بی نے صوبائی حلقے پی کے ون اپر چترال سے 18 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرکے جمعیت علما اسلام (جے …

Read More »

الیکشن نتائج جوبھی ہوں پاکستان کیلئے آئی ایم ایف سے گفتگو اہم ہے: بلوم برگ

عالمی جریدے بلوم برگ نے ملک کے عام انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ الیکشن کے نتائج جوبھی ہوں پاکستان کیلئے آئی ایم ایف سے گفتگو اہم ہے۔ بلوم برگ نے پاکستان میں عام انتخابات پر ایشیاء فرنٹیئر کیپیٹل کے فنڈ منیجر روچرڈ یسائی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

سونے کی قیمت آج کیا رہی؟

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور سونے کا بھاؤ مستحکم رہا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا …

Read More »

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 6 پیسے سستا ہوا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 28 پیسے کا ہے۔ یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 8 …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 2326 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2326 پوائنٹس کی شدید مندی دیکھی گئی۔ پی ایس ایکس کے مطابق ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای-100 انڈیکس 2326 پوائنٹس یا 3.6 فیصد تنزلی کے بعد 61 ہزار 871 پر آگیا۔ تاہم کچھ دیر بعد انڈیکس میں …

Read More »

پرنس ہیری کا شاہی محل کا ہنگامی دورہ، کیا بھائی ولیمز کے ساتھ اختلافات ختم ہو جائیں‌ گے؟

لندن: پرنس ہیری نے منگل کو شاہی محل کا ہنگامی دورہ کیا، جہاں انھوں نے اپنے بیمار والد کنگ چارلس سوم کی عیادت کی، اور ایک دن گزار کر واپس امریکا کے لیے روانہ ہو گئے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ ہیری نے بیمار والد کنگ چارلس سے 45 منٹ …

Read More »

شاہ چارلس کی غیر موجودگی میں شاہی فرائض کون ادا کرے گا؟

لندن: برطانوی بادشاہ چارلس کے کینسر میں مبتلا ہونے کی اطلاعات کے بعد شاہی فرائض کی انجام دہی کا بوجھ شہزادہ ولیم کے کندھوں پر آ پڑا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم میں کینسر کے مرض کی تشخیص کے بعد ولئ عہد ولیم سے …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بمباری سے مزید 123 شہید

غزہ: گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری سے مزید 169 فلسطینی شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں صہیونی فورسز کی بربریت کے 125 ویں روز بھی بمباری جاری رہی، بد ترین جارحیت سے گزشتہ 24 گھنٹوں …

Read More »

سعودی عرب: غیر ملکیوں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

سعودی عرب کے شہر جدہ میں غیر ملکیوں پر بڑی پابندی کردی گئی، جدہ کی سبزی منڈی میں غیر ملکیوں کا خرید و فروخت کی غرض سے داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت ماحولیات، پانی و زراعت کے مکہ …

Read More »

امریکا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ہلاکتیں

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے سان ڈیاگو کے پہاڑوں میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں لاپتا ہونے والے پانچ فوجیوں کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ …

Read More »