Home / جاگو بزنس / ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 6 پیسے سستا ہوا۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 28 پیسے کا ہے۔

یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 8 پیسے سستا  ہوکر 279 روپے 34 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *