Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ندا یاسر بزرگ خاتون اور اپنا واقعہ بتا کر آبدیدہ ہوگئیں

ندا یاسر بزرگ خاتون اور اپنا واقعہ بتا کر آبدیدہ ہوگئیں

معروف  میزبان ندا یاسر امریکا میں ایک خاتون سے ملاقات کا قصہ بتاتے ہوئے دوران شو آبدیدہ ہوگئیں۔

نجی ٹی وی کے ایک شو کے دوران میزبان ندا یاسر نے   نے آبدیدہ ہوتے ہوئے  امریکا میں ایک خاتون سے  ملاقات کا قصہ سنایا۔

ندا یاسر نے بتایا کہ  میں ایک بار شکاگو گئی تو وہاں  ایک تقریب میں 350 لوگ شریک  تھے، اس تقریب میں  کئی خواتین مجھ سے ملنے آئیں جن میں سے  ایک  بزرگ خاتون نے مجھے بتایا کہ ’وہ  بالکل اکیلی ہوں اور مجھ سے بہت پیار کرتی  ہیں  کیوں کہ میں ان کا اکیلا پن دور کرتی ہے،  انہوں نے مجھے 101 سلامی بھی دی ۔‘

میزبان  نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ ’ امریکا میں ہوسکتا ہے وہ خاتون بچوں کے اسکول آفس جانے کے بعد بالکل اکیلی ہوجاتی ہوں، ان خاتون سے مل کر مجھے میری امی یاد آگئیں۔

ندا یاسر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں تو ہمارے بزرگوں کے پاس پھر بھی رشتے دار ہوتے ہیں لیکن باہر کی خواتین اپنے بچوں کے جانے کے بعد بالکل اکیلی ہوجاتی ہیں۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *