Home / 2024 / February / 18 (page 4)

Daily Archives: February 18, 2024

جنوبی افریقہ کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر مائیک پراکٹر انتقال کرگئے

جنوبی افریقہ کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر مائیک پراکٹر 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اہلیہ کا کہنا ہے کہ مائیک پراکٹر کو دل کا دورہ پڑا تھا اور وہ اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مائیک پراکٹر 1992 کا ورلڈکپ کھیلنے والی جنوبی افریقہ کی ٹیم کے کوچ …

Read More »

پہلا میچ اہم، ہمارا ٹارگٹ میچ جیتنا تھا، سلمان علی آغا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پہلا میچ اہم ہوتا ہے، ہمارا ٹارگٹ میچ جیتنا تھا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شاداب خان پاکستان کے بہترین آل راؤنڈر ہیں، شاداب خان نے بولنگ اور بیٹنگ میں اہم …

Read More »

امید ہے اگلے میچ میں اچھا کھیل کر جیتیں گے، صاحبزادہ فرحان

لاہور قلندرز کے بیٹر صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ پہلے میچ میں اچھی پرفارمنس رہی، امید ہے اگلے میچ میں اچھا کھیل کر جیتیں گے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ دوسری اننگز میں اسلام آباد کو رنز کرنے میں آسانی رہی، کیچ ڈراپ …

Read More »

ملکی صورتِحال پر شاہد آفریدی کی فیصلہ سازوں سے اپیل

ملکی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا بیان بھی سامنے آ گیا۔  سیاسی صورتِ حال پر شاہد آفریدی بہت کم ہی بولتے ہیں لیکن جب سیاسی درجۂ حرارت بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے تو وہ بیان دیتے ہیں۔ اس مرتبہ ملکی موجودہ …

Read More »

پاک بھارت بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر مدمقابل ہونگی

روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک بار پھر بلاٸنڈ کرکٹ میں مدمقابل ہوں گے۔ تین ملکی بلاٸنڈ کرکٹ سیریز 22 فروری سے متحدہ عرب امارات میں ہوگی جس میں پاک بھارت مقابلہ 22 فروری کو ہوگا۔ سیریز میں 23 فروری کو بھارت اور سری لنکا جبکہ 24 فروری کو پاکستان …

Read More »

محسن نقوی سے جاوید میانداد کی ملاقات

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سابق اسٹار کرکٹر جاوید میانداد نے ملاقات کی ہے۔ جاوید میانداد نے چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے پر محسن نقوی کو مبارکباد دی۔ دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں کرکٹ کے فروغ اور پاکستانی کرکٹ کو پائیدار …

Read More »

پی ایس ایل9: دوسرا میچ، پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدِ مقابل ہیں۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ …

Read More »

12 گھنٹے گزر جانے کے باوجود ایکس (ٹوئٹر) مکمل طور پر بحال نہ ہوسکا

پاکستان کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروس ڈاؤن ہوگئی ہے، 12 گھنٹے گزر جانے کے باوجود سروس مکمل طور پر بحال نہیں ہوسکی ہے جس کی وجہ سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سوشل میڈیا کی …

Read More »

دوڑنے کی ورزش سے وزن کم نہیں ہوتا، تحقیق

ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا کہ صرف اور صرف دوڑنے کی ورزش کرنے سے وزن کم نہیں ہوتا البتہ مذکورہ ورزش وزن بڑھنے میں رکاوٹ بنتی ہے۔ عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ دوڑنا وزن کم کرنے کے لیے سب سے بہترین اور آسان عمل ہے، تاہم …

Read More »