Home / 2024 / February / 18 (page 3)

Daily Archives: February 18, 2024

جاپان کا نیا ایچ تھری راکٹ کامیابی کے ساتھ خلائی سفر پر روانہ

ٹوکیو : جاپان کا نیا فلیگ شپ ایچ تھری راکٹ آج کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا گیا، مذکورہ راکٹ گزشتہ سال لانچنگ میں ناکام ہوگیا تھا۔ نیکسٹ جنریشن ایچ تھری راکٹ کو عالمی سطح پر مسابقت حاصل کرنے کے لیے ایچ ٹو اے سے بڑے پے لوڈز  لے جانے …

Read More »

دوحہ میں افغانستان سے متعلق کانفرنس شروع، طالبان کا شرائط کی آڑ میں شرکت سے انکار

دوحہ: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اقوام متحدہ کے تحت افغانستان سے متعلق 2 روزہ کانفرنس شروع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق دوحہ میں افغانستان پر اقوام متحدہ کا دو روزہ اجلاس شروع ہو گیا ہے، جس میں مختلف ممالک کے خصوصی نمائندے شریک ہیں، یہ سیشن چار حصوں اور …

Read More »

جادوگرنی ہونے کے شبے میں خاتون پر بہیمانہ تشدد، برہنہ پریڈ کروائی گئی

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شیو پوری میں ایک خاتون کو جادوگرنی ہونے کے شبے میں نہ صرف تشدد کا نشانہ بنایا گیا بلکہ سرِ عام برہنہ پریڈ بھی کروائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون پر ایک فیملی نے حملہ کیا۔ ملزمان نے جوتوں اور چپلوں سے …

Read More »

دماغی کینسر کو شکست دینے والا دنیا کا پہلا بچہ

بیلجیئم سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ لڑکا دنیا کا پہلا مریض ہے جو انتہائی مہلک بیماری دماغی کینسر سے شفایاب ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لوکاس جیمل جانووا کو چھ سال کی عمر میں ڈفیوز انٹرنزک پونٹین گلائیوما (ڈی آئی پی جی) نامی دماغی رسولی …

Read More »

دوست کو گھر آنے سے کیوں روکا؟ سفاک بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

بھارت میں ویلنٹائن ڈے پر گرل فرینڈ کو گھر لانے سے منع کرنے پر سفاک بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوپال میں ماں نے بیٹے کو گرل فرینڈ کو گھر لانے سے منع کیا تو اس نے طیش میں آکر ماں کی جان لے …

Read More »

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 17 بیت گئے، متاثرین آج بھی انصاف سے محروم

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 17 برس مکمل ہو گئے لیکن اس قتل عام کے متاثرین آج بھی انصاف سے محروم ہیں۔ آج سے 17 برس قبل 18 فروری 2007 کو بھارتی انتہا پسندوں نے دہلی اور لاہور کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس کو پانی پت کے مقام پر آگ …

Read More »

بھارتی کسان اب بی جے پی رہنماؤں کے گھروں کے باہر دھرنا دیں گے

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ پانچویں دن بھی جاری ہے اور کسان یونین نے بی جے پی رہنماؤں کے گھروں کے باہر احتجاج کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ پانچویں دن بھی جاری ہے اور مظاہرین مسلسل …

Read More »

کیا اس بار حماس اسرائیل جنگ بندی معاہدہ ہو پائے گا؟

غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ اس بار مشکل میں پڑتا دکھائی دے رہا ہے، فریقین بھی ایک دوسرے پر الزامات عائد کر رہے ہیں اور ثالثوں کی جانب سے بھی مایوس کن تبصرے سامنے آ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے لیے …

Read More »

خان یونس اور رفح میں بمباری میں 60 فلسطینی شہید ہو گئے

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری ہے، خان یونس اور رفح میں بمباری میں 60 فلسطینی شہید ہو گئے، جب کہ دیر البلح میں بھی بمباری سے 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔ الجزیرہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 60 سے زائد فلسطینی …

Read More »

اہم شہر اؤدِیوکا سے یوکرین فوج پسپا ہو گئی، روس نے قبضہ کر لیا

ماسکو: روس نے یوکرین کے اہم شہر اَؤدِیوکا پر قبضہ کر لیا ہے، یوکرینی فوج نے شہر سے پسپائی اختیار کی تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی یوکرین میں پیش قدمی جاری ہے، یوکرینی فوج کے اپنے شہر اَؤدِیوکا سے انخلا کے بعد روسی فوج نے شہر …

Read More »