Home / تازہ ترین خبر / صدر مملکت نے 19 فروری کو سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت نے 19 فروری کو سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 19 فروری (کل) کو سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

سینیٹ سیکرٹیریٹ نے اس حوالے سے اعلامیے بھی جاری کردیا ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 54 کے شق 1 میں دیے گئے اختیارات کے تحت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 19 فروری بروز پیر دوپہر 3 بجے سینیٹ کا اجلاس طلب کیا ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *