Home / 2024 / February / 10 (page 4)

Daily Archives: February 10, 2024

محمد رضوان، حفیظ کی کونسی بات آج تک بھول نہ پائے؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ سے متعلق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اہم انکشاف کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں محمد رضوان سے محمد حفیظ سے متعلق سوال کیا گیا، جس پر انہوں نے لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ ”میں حفیظ بھائی کو اپنے ڈپارٹمنٹ کے دنوں …

Read More »

محمد شامی بیٹی آئرہ اور اپنے رشتے پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

بھارت کے معروف فاسٹ بولر محمد شامی بیٹی آئرہ اور اپنے رشتے کے بارے میں بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ پیسر کی ذاتی زندگی اکثر و بیشتر مسائل کا شکار رہی ہے جس کی وجہ سے 33 سالہ پلیئر کے کیریئر میں رکاوٹیں بھی آئیں۔ حال ہی میں شامی نے …

Read More »

پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی کب ہوگی؟ فیصلہ کرلیا گیا

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی ٹرافی کی رونمائی 13 فروری کو لاہور میں کی جائے گی جبکہ ایونٹ کا باقاعدہ آغاز 17فروری سے ہوگا۔ پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز میں وقت بہت کم رہ گیا ہے، ٹرافی کی رونمائی کی تقریب گزشتہ برس کی …

Read More »

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئے

اسلام آباد: پاکستان ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹیسن فیڈریشن کے صدر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹینس فیڈریشن کی نٸی باڈی منتخب کرنے کے لیے آج انتخابات ہوئے جہاں طویل عرصے تک ملک کا نام روشن کرنیوالے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی صدر کے عہدے پر فائز ہوگئے۔ …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں ٹوئٹر (ایکس) سروس ڈاؤن

انٹرنیٹ کی بندش پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ نیٹ بلاکس کے مطابق پاکستان بھر کے مختلف شہروں میں سماجی پلیٹ فارم ایکس کی سروس متاثر ہورہی ہے۔ ٹوئٹ کے مطابق انتخابات کے بعد سیاسی ہنگامہ آرائی کے درمیان ایکس سروس متاثر ہوئی جہاں الیکشن کے روز انٹرنیٹ اور موبائل …

Read More »

پنجاب: خطرناک نمونیا کے وار تھم نہ سکے، مزید 3 بچے جاں بحق

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا کے وار تھم نہ سکے، جو مزید 3 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 366 اور لاہور میں ایک روز کے دوران 172 نئے کیسز سامنے آئے۔ لاہور میں 24 گھنٹے کے …

Read More »