Home / 2024 / February / 10 (page 3)

Daily Archives: February 10, 2024

انتخابات ملتوی ہونے پر سینیگال میں ہنگامے پھوٹ پڑے

ملتوی ہونے پر تشدد ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں، ہنگاموں میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی افریقی ملک سینگال میں صدارتی انتخابات کے التوا پر مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں، دارالحکومت ڈاکار کی سڑکیں میدان جنگ کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ مظاہرین نے …

Read More »

خانہ کعبہ میں طواف کے دوران بارش کے روح پرور مناظر

سعودی عرب کے شہر مقدس مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین کے طواف اور عبادت کے دوران بادل بھی برستے رہے، حرم کعبہ میں بارش کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں گزشتہ روز شدید بارش ہوئی جس …

Read More »

بھارت: مسلم طالب علم کو تھپڑ مارنے کا معاملہ، عدالت عظمیٰ کا رد عمل؟

نئی دہلی: مسلمان طالب علم کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر عدالت عظمی کا موقف سامنے آگیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق عدالت عظمیٰ نے وائرل واقعے میں ملوث بچوں کو کونسلنگ کی سہولیات فراہم کرنے میں اتر پردیش حکومت کی ناکامی پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ …

Read More »

ملزمان خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھین کر فرار، ویڈیو وائرل

بھارتی حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں دن دہاڑے ایک خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھین لی گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پٹن چیرو کے امین پور میں ایک خاتون اپنے چار سالہ بیٹے کے ساتھ سڑک پر جارہی تھی کہ دو نامعلوم افراد نے بائیک پر …

Read More »

شیوسینا رہنما فیس بک لائیو کے دوران فائرنگ سے ہلاک، ویڈیو وائرل

نئی دہلی: بھارت میں فیس بک لائیو کے دوران شیوسینا کے رہنما کو گولی مار کر قتل کردیا گیا، جبکہ قتل کرنے والے شخص نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شیوسینا کے رہنما ونود گھوسالکر کے بیٹے اور …

Read More »

غزہ میں اسرائیل کا قاتل ہاتھ روکنے میں دنیا ناکام، 28 ہزار فلسطینی شہید

غزہ: فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کا قاتل ہاتھ روکنے میں دنیا ناکام رہی، صہیونی فورسز کی بربریت سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 28 ہزار تک پہنچ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینیوں کی آخری پناہ گاہ رفح پر اسرائیلی فورسز کی …

Read More »

بیوی نے غصے میں گرم گرم چمچ سے شوہر کا چہرہ جلا دیا

بھارت میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے، جہاں بیوی نے غصے میں گرم گرم چمچ سے شوہر کا چہرہ جلا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر حیدر آباد میں آپسی جھگڑوں کے بعد برہم بیوی نے گرم گرم چمچ سے شوہر کو زخمی کردیا۔ …

Read More »

لڑکے سے بات کرنے پر باپ نے بیٹی کو دریا میں پھینک دیا

آگرہ: بھارت کے شہر میں لڑکے سے بات کرنے کے شبہہ پر باپ اور چچا نے مل کر بیٹی کو دریا میں پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں باپ اور چچا نے لڑکے سے …

Read More »

فلسطینی لڑکی ھند رجب لاشوں سے بھری کار سے مردہ حالت میں مل گئی، دل دہلا دینے والی داستان

غزہ: 6 سالہ فلسطینی لڑکی ھند رجب آخر کار لاشوں سے بھری کار سے مردہ حالت میں مل گئی، کار کے قریب ریڈ کریسنٹ کے طبی عملے کے 2 ارکان کی لاشیں بھی مل گئیں جو ان کو بچانے کے لیے گئے تھے۔ غیر ملکی میڈیا میں چھ سالہ فلسطینی لڑکی ھند …

Read More »

ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ میں بہت بڑی تبدیلی کا مشورہ دیدیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ ون ڈے فارمیٹ میں اکثرٹیمیں بہت سست رفتاری سے اوورز کرتی ہیں۔ ایرون فنچ تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں واپس لانے کے لیے ون ڈے فارمیٹ میں بڑی تبدیلیاں چاہتے ہیں۔ دنیا میں مختلف فرنچائز لیگز کے ابھرنے کے ساتھ ہی …

Read More »