Home / 2024 / February / 06 (page 2)

Daily Archives: February 6, 2024

اب کویت جانا ہوا اور بھی آسان، اہم خبر سامنے آگئی

کویت کی وزارت داخلہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کویت نئی شرائط کے تحت بدھ، 7 فروری 2024 سے وزٹ ویزا (خاندانی، تجارتی اور سیاحتی) دوبارہ کھول رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق درخواست دہندگان کو اپنی درخواستوں کے لیے اپوائنٹمنٹ شیڈول …

Read More »

بارش میں نماز پڑھتے شخص کی مدد کرنے والے سکھ کی ویڈیو وائرل

بارش میں نماز پڑھتے شخص کیلئے دوڑ کر چھتری لانے والے سکھ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی، ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص …

Read More »

فضا میں تیرتے ’دریا‘ نے کیلیفورنیا کو ڈبو دیا، بڑی تباہی

لاس اینجلس: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں طوفانی بارشوں سے بڑی تباہی مچ گئی ہے، درخت گرنے سے کم از کم 3 افراد ہلاک ہو گئے، جب کہ طاقت ور طوفان سیلاب، مٹی کے تودے گرنے اور بجلی کی بندش کا باعث بنا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست …

Read More »

چلتی بس میں کھڑکی سے سر باہر نکالنے والا نوجوان اپنی جان گنوا بیٹھا

بھارت کے شہر حیدرآباد میں چلتی بس میں کھڑی سے سر باہر نکالنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا، نوجوان دوسری گاڑی کی ٹکر سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ 27 سالہ ایسو کونڈاپور علاقے میں واچ …

Read More »

کولمبیا کی خاتون کے ہاں 20 ویں بچے کی پیدائش متوقع

کولمبیا میں ایک 39 سالہ خاتون کے ہاں 20 ویں بچے کی پیدائش کا امکان ہے، خاتون کا کہنا ہے کہ جسم اجازت دے گا تو بچوں کو جنم دیتی رہوں گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کولمبیا کی حکومت کی جانب سے بچوں کی پرورش …

Read More »

راہول گاندھی سائیکل پر کوئلہ ڈھونے لگے

رانچی: سائیکل پر دو دو سو کلو کوئلہ ڈھونے کا احساس کیسا ہوتا ہے، بھارتی اپوزیشن پارٹی کے اہم سیاست دان راہول گاندھی بھی سائیکل پر کوئلہ ڈھونے لگے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی سیاسی پارٹی کانگریس کی مہم ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ کے دوران راہول گاندھی نے سائیکل …

Read More »

”اپنی تلاوت درست کریں“ مسجد نبویؐ میں نئے پروگرام کا آغاز

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حرمین شریفین کی جنرل اتھارٹی کی جانب سے ’اپنی تلاوت درست کریں‘ کے عنوان سے ایک نئے پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ پروگرام ایک آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے …

Read More »

اسکول کے بچوں کو مٹی کے تیل والا کھانا کھلایا گیا

بہار: بھارتی ریاست بہار کے ایک اسکول کے بچوں کو مٹی کے تیل والا کھانا کھلایا گیا، جس پر 184 بچے بری حالت میں اسپتال پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے ضلع چمپارن کے علاقے بگہا میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، سرکاری مڈل …

Read More »

لفتھانزا ایئر کے زمینی عملے کی جانب سے ہڑتال کا اعلان

برلن: جرمن قومی ایئر لائن لفتھانزا کے زمینی عملے نے بدھ کے روز ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کی قومی ایئرلائن لفتھانزا کا زمینی عملہ کل تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کے ساتھ ملک گیر ہڑتال کرے گا۔ ورکرز یونین …

Read More »

پاکستان کی استنبول میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

پاکستان کی جانب سے استنبول میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق  آج استنبول میں کورٹ ہاؤس کمپلیکس کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ہم ترکیہ کے برادر عوام اور حکومت سے دلی تعزیت کا …

Read More »