Home / 2024 / February / 06 (page 4)

Daily Archives: February 6, 2024

جویریہ خان کی شادی سے بسمہ معروف کی خوبصورت تصویریں

پاکستانی معروف، مایہ ناز کھلاڑی بسمہ معروف نے ساتھی کرکٹر جویریہ خان کی شادی سے تصویریں شیئر کی ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان گزشتہ دونوں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ جویریہ خان کی شادی میں جہاں متعدد معروف شخصیات نے شرکت …

Read More »

آسٹریلیا کا دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ مچل اسٹارک، پیٹ کمنز، ٹریوس ہیڈ اور اسٹیو اسمتھ کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ چاروں کرکٹرز کو ویسٹ انڈیز کے خلاف جمعے سے شروع ہونے والی سیریز میں آرام دیا گیا ہے۔ …

Read More »

پی ایچ ایف کے نئے صدر کا نوٹیفکیشن جاری

منسٹری آئی پی سی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے نئے صدر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق طارق محصور بگٹی کو پی ایچ ایف کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ پی ایچ ایف کے آرٹیکل 15 کے تحت طارق بگٹی کو صدر نامزد کیا گیا …

Read More »

پاکستان کرکٹ میں سفارشی کلچر نہیں چلے گا: محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں سفارشی کلچر نہیں چلے گا۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹر پہنچ کر محسن نقوی نے سی او او سلمان نصیر اور نگراں وزیر کھیل پنجاب وہاب ریاض سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

سندھ پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن میرپور خاص ٹائیگرز نے جیت لیا

سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کا پہلا ایڈیشن میرپور خاص ٹائیگرز نے جیت لیا، فائنل میں حیدر آباد بہادرز کو 79 رنز سے مات دے دی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے گئے۔ فائنل میں میرپور خاص …

Read More »

الیکشن 2024: عام انتخابات سے قبل ٹک ٹاک نے اہم اعلان کر دیا

پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کے قریب آتے ہی ٹک ٹاک نے غلط اور گمراہ کن معلومات سے نمٹنے اور پلیٹ فارم پر انتخابی شفافیت و دیانتداری کو برقرار رکھنے کیلیے اپنی کوششوں کا اعلان کر دیا۔ ٹک ٹاک کی جانب سے متعارف کروائے گئے نئے اقدامات، اس اہم مدت کے …

Read More »

پاکستان میں کینسر مریضوں کی تعداد کیوں بڑھ رہی ہے؟ وجہ سامنے آگئی

دنیا بھر میں ہر پانچ میں سے ایک شخص میں زندگی میں کبھی نہ کبھی کینسر کی تشخیص ہوتی ہے جبکہ سال 2022 میں 2 کروڑ افراد میں کینسر کی تشخیص ہوئی اور 97 لاکھ افراد کینسر سے زندگی کی بازی ہار گئے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی …

Read More »