Home / 2024 / February / 06 (page 3)

Daily Archives: February 6, 2024

طلاق پہلا نہیں بلکہ آخری انتخاب ہونا چاہئے: جگن کاظم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جگن کاظم کا کہنا ہے کہ آج کل والدین نے طلاق کو آسان بنا دیا ہے جو کہ غلط ہے۔ بے شک طلاق جائز ہے لیکن یہ پہلا نہیں بلکہ آخری انتخاب ہونا چاہئے۔ جگن کاظم نے حال ہی میں ویڈیو شیئنرنگ پلیٹ فارم …

Read More »

بےبی لیشیئس بنانے کیلئے اپنا گھر بیچ دیا تھا، فلمساز عیسیٰ خان

اداکارہ سائرہ یوسف اور اُن کے سابق شوہر شہروز سبزواری کی فلم ’بے بی لیشیئس‘ کے ہدایتکار عیسیٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے یہ فلم بنانے کے لیے اپنا گھر بیچ دیا تھا۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے فلمساز عیسیٰ خان نے فلم ’بے بی لیشیئس‘ کی …

Read More »

بھوت ناتھ کا بنکو اب کیسا دکھائی دیتا ہے؟

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور نامور اداکارہ جوہی چاولہ کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والا یہ بچہ 16 سال بعد کیسا دِکھتا ہے؟ امتیابھ بچن کی کامیڈی فلم بھوت ناتھ میں بنکو (امن شرما) کا کردار نبھانے والے امان صدیقی کی حالیہ تصویر دیکھ کر فلم …

Read More »

سالگرہ پر ’سب سے سستا تحفہ‘ عامر خان نے دیا تھا، جوہی چاولہ کا انکشاف

بھارتی معروف سابقہ اداکارہ جوہی چاولہ نے انکشاف کیا کہ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ایک بار اُن کی سالگرہ کی مبارکباد دینے اِن کے گھر آئے تھے لیکن اداکار کے تحفے نے سب کو حیران کر دیا تھا۔ جوہی چاولہ نے حال ہی میں ڈانس رئیلٹی شو جھلک دکھلا جا …

Read More »

عامر خان کی حاضر دماغی، سوال کرنے والے کو لاجواب کردیا

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان صرف اچھی فلمیں بنانے کے حوالے سے ہی مسٹر پرفیکشنسٹ کی شہرت نہیں رکھتے بلکہ اپنی حاضر دماغی میں بھی وہ خاصے تاک ہیں اور سوال کرنے والے کو زچ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس کا مظاہرہ انہوں نے حال ہی میں …

Read More »

ایشوریا کی ابھیشیک کے ساتھ سیلفی، طلاق کی افواہیں غلط ثابت ہوگئیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے اپنے شوہر، اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ سیلفی شیئر کر کے طلاق کی افواہوں کو غلط ثابت کردیا۔ ایشوریا رائے بچن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شوہر ابھیشیک بچن اور بیٹی ارادھیا بچن کے ساتھ اپنی ایک سیلفی شیئر …

Read More »

نادیہ حسین نے اپنی شادی کی دلچسپ کہانی سنا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے اپنی شادی کی دلچسپ کہانی سنادی۔ نادیہ حسین نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے انویسٹمینٹ بینکر عاطف خان سے شادی کرنے کی وجہ بتائی۔ اُنہوں نے بتایا کہ میں نے …

Read More »

انجلین ملک کے والدین کی انوکھی محبت کی داستان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ انجلین ملک نے اپنے والدین کی انوکھی محبت کی داستان سنا دی۔ انجلین ملک نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بات کی۔ اُنہوں نے اپنے والدین کی …

Read More »

عمران عباس فلم ’جوان‘ کا سین شیئر کرکے ووٹرز سے کیا کہنا چاہتے ہیں؟

پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار عمران عباس نے بھارتی انڈسٹری کے کنگ خان، شاہ رُخ خان کی فلم کا ایک سین شیئر کر کے فالوورز کو مشورہ دیا ہے۔ عمران عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شاہ رُخ کی فلم ’جوان‘ کا ایک اہم ترین اور سوچ کو اجاگر …

Read More »

عاطف اسلم کی بالی ووڈ میں واپسی کھٹائی میں پڑ گئی

ہردلعزیز پاکستانی معروف گلوکار عاطف اسلم کی 7 برس بعد بالی ووڈ میں واپسی کھٹائی میں پڑ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم مہاراشٹر نونریمان سینا کے رہنما راج ٹھاکرے نے بالی ووڈ کے پروڈیوسرز کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی پروڈیوسر، فلم …

Read More »