Home / جاگو بزنس / روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر  میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 42 پیسے کا ہے۔

گزشتہ ہفتے آخری کاروباری دن میں انٹربینک میں ڈالر7 پیسے سستا ہوکر 279 روپے41 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *