Home / جاگو بزنس / اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 796 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 796 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 796 پوائنٹس اضافے سے 63799 پر بند ہوا ہے۔

بازار میں آج 33 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 15.19 ارب روپے رہی۔

اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 121 ارب روپے بڑھ کر 9327 ارب روپے ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *