Home / 2024 / February / 26 (page 3)

Daily Archives: February 26, 2024

فلسطینی سرزمین پر قبضے کیخلاف سماعت، اسرائیل آج رپورٹ پیش کرے گا

عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی سرزمین پر 57 سالہ اسرائیلی قبضے کے خلاف سماعت میں اسرائیل کی جانب سے آج رپورٹ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نسل کشی کے مقدمے میں ترکیہ، مالدیپ سمیت 5 ممالک کے دلائل آج سنے جائیں گے۔ اس کے علاوہ …

Read More »

امریکی فوجی نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاجاً خود کو آگ لگالی

امریکی فوجی نے اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگالی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجاً خود کو آگ لگائی ہے۔ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 29 ہزار 550 سے زیادہ ہو …

Read More »

او آئی سی کی غزہ میں فلسطینیوں کے منظم قتل عام اور نسل کشی کی مذمت

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے منظم قتل عام اور نسل کشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے غزہ میں بلا مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ ترکیہ میں او آئی سی وزرائے اطلاعات کے غیر معمولی …

Read More »

افریقی ملک برکینا فاسو میں چرچ پر حملہ، 15 افراد ہلاک

افریقی ملک برکینا فاسو میں کیتھولک چرچ پر اتوار کے روز ایک حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، یہ حملہ برکینا فاسو کے صوبے اوڈلان کے گاؤں ایساکانے میں عبادت کے دوران ہوا۔ رپورٹ میں بتایا …

Read More »

کشمیری پروفیسر کو صرف اس لیے نشانہ بنایا گیاکہ وہ بی جے پی کے نظریے سے متفق نہیں: محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کشمیری پروفیسر نتاشا کول کو بھارت میں داخلے سے روکنے کے معاملے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے معروف کشمیری مصنفہ و ماہر تعلیم نتاشا کول سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اپنے ناقدین کو ہراساں …

Read More »

اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ہی امن کا ضامن ہے، عرب لیگ

عرب لیگ نے کہا ہے کہ فلسطینی سرزمین پر قبضے کا کوئی قانونی و اخلاقی جواز نہیں، جنگل کا قانون خطے میں امن نہیں لاسکتا، اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ہی امن کا ضامن ہے۔ عرب لیگ نے آج عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور جنگی جرائم کے …

Read More »

ہنگری کی پارلیمنٹ نے سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی توثیق کردی

نارتھ اٹلانٹک فوجی اتحاد نیٹو میں سوئیڈن کی شمولیت کے معاملہ پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی توثیق کر دی۔  بڈاپسٹ سے خبر ایجنسی کے مطابق ہنگری کے صدر کے دستخط کے بعد سوئیڈن نیٹو کا 32واں رکن ملک بن جائے گا۔ خبر ایجنسی کے …

Read More »

بالی ووڈ اداکار علی فضل نے رابرٹ ڈی نیرو سے ملاقات کی تصویر شیئر کر دی

بالی ووڈ کے اداکار علی فضل نے برسوں پرانی ایک تصویر شیئر کی ہے، یہ اس وقت کی ہے جب وہ بطور پرستار ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رابرٹ ڈی نیرو سے ملے تھے۔ علی فضل نے اپنی اس ملاقات کے حوالے سے انکشاف کیا کہ جب وہ پہلی بار …

Read More »

شاہد کپور کو فلم رنگ دے بسنتی چھوڑنے پر افسوس

نامور بھارتی اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ انہیں سپر ہٹ ہندی فلم رنگ دے بسنتی مسترد کرنے پر افسوس رہتا ہے۔  ایک تازہ انٹرویو کے دوران شاہد کپور نے راکیش اومپرکاش مہرا کی اس فلم کےلیے ہونے والی پیشکش پر بات کی۔ انکا کہنا تھا کہ انہیں فلم …

Read More »

ریمبو اپنے والد کی قربانیاں یاد کرکے لائیو شو کے دوران رو پڑے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار افضل خان المعروف ریمبو اپنے والد کی قربانیاں یاد کرکے لائیو شو کے دوران رو پڑے۔ ریمبو نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے مرحوم والدین کے ساتھ گزرے یادگار لمحات کے بارے …

Read More »