Home / 2024 / February / 26 (page 2)

Daily Archives: February 26, 2024

دورۂ پاکستان، نیوزی لینڈ ٹیم تجربہ کار کھلاڑیوں سے محروم ہوگی

دورۂ پاکستان میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو سینئر اور تجربہ کار کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے سینئر اور تجربہ کار کھلاڑی دورۂ پاکستان کے دوران آئی پی ایل کھیل رہے ہوں گے، کین ولیمسن، ڈیون کانوے، ڈیرل مچل، راچن …

Read More »

مجھے سبق ملا کہ کبھی زندگی میں ہوا میں نہیں اڑنا چاہیے: رومان رئیس

اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے کہا ہے کہ مجھے سبق ملا کہ کبھی زندگی میں ہوا میں نہیں اڑنا چاہیے، ہمیشہ عاجز رہنا چاہیے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رومان رئیس نے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ فیملی والا تعلق ہے، پہلے سیزن …

Read More »

کرکٹر حسن علی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

پاکستانی معروف کرکٹر، پاکستان سپر لیگ کی کراچی کنگز فرنچائز کے کھلاڑی حسن علی دوسری بار والد بن گئے ہیں۔ کرکٹر حسن علی نے چند منٹ قبل ہی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں و فالوورز کے ساتھ شیئر کی ہے۔ حسن علی …

Read More »

صدر مملکت سے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ملاقات، مینجمنٹ کی حالیہ کارکردگی پر بریفنگ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ایوان صدر میں ملاقات کی جہاں ٹیم مینجمنٹ نے صدر مملکت کو ٹیم کی حالیہ کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔ اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بین الاقوامی …

Read More »

ریڈ بال سے وائٹ بال کرکٹ میں آنا مشکل نہیں ہے، محمد علی

ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر محمد علی نے کہا ہے کہ ریڈ بال سے وائٹ بال کرکٹ میں آنا مشکل نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے محمد علی کا کہنا تھا کہ ریڈ اور وائٹ بال کی الگ الگ ٹیمیں بنانا مینجمنٹ کا فیصلہ ہے، ہمارا کام کھیلنا …

Read More »

دباؤ میں بھی ہم اٹیک کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، صائم ایوب

پشاور زلمی کے اوپننگ بلے باز صائم ایوب نے کہا ہے کہ دباؤ میں بھی ہم اٹیک کرنے کو ترجیح دیتے ہیں لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پشاور زلمی کے بیٹر کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی تینوں شعبوں میں اٹیکنگ …

Read More »

کاش آؤٹ نہ ہوتا تو رزلٹ مختلف ہوتا، اعظم خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج بلے باز اعظم خان نے کہا ہے کہ میچ جیت نہ سکے، کاش آؤٹ نہ ہوتا تو رزلٹ مختلف ہوتا۔ لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم خان کا کہنا تھا کہ افسوس ہو رہا تھا میں …

Read More »

اسرائیل فلسطین تنازع 7 اکتوبر کا نہیں کئی دہائیوں سے چلا آ رہا ہے، ترکیہ

فلسطینی سرزمین اسرائیل کے 57 سالہ قبضے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں ترکیہ کا کہنا تھا کہ خطے کے امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ ہے۔ ترکیہ کے نائب وزیر خارجہ احمد یلدیز نے آئی سی جے کی چھٹی اور آخری دن کی …

Read More »

غزہ میں جاری جنگ کیخلاف امریکی فوج کے نوجوان اہلکار نے خود سوزی کرلی

غزہ میں جاری جنگ کے خلاف امریکی فوج کے اہلکار نے اپنے ملک کی سنگدلی اور بے حسی پر احتجاجاً اپنی جان لے لی۔ خود سوزی کرنے والا امریکی فضائیہ کا ایئرمین 25 سالہ اہلکار آرون بشنیل دم توڑ گیا۔ امریکی فضایہ کی ترجمان کے مطابق امریکا میں اسرائیلی سفارتخانے کے …

Read More »

امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی گولہ باری، 10فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنین میں اسرائیلی ڈرون حملے کا نشانہ بننے والا زخمی فلسطینی دم توڑ گیا، اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3 ہوگئی …

Read More »