Home / جاگو بزنس / ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

انٹر بینک میں کاروبار  کے اختتام پر ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز ڈالر 279.36 روپے پر بند ہوا تھا۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *