Home / 2024 / February / 17 (page 3)

Daily Archives: February 17, 2024

رفح میں موجود فلسطینی مایوس، بھوکے اورخوفزدہ ہیں: اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ کےانسانی امور کے ادارے کا کہنا ہے کہ رفح میں موجود فلسطینی مایوس، بھوکے اور خوفزدہ ہیں۔ یہ بات اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے ادارے نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ اقوام متحدہ کےانسانی امور کے ادارے کے مطابق رفح میں پناہ گزینوں کے …

Read More »

ترکمانستان سے پہلی براہ راست پرواز کی سعودیہ میں لینڈنگ

سعودی عرب کے شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہلی مرتبہ ترکمانستان سے براہ راست آنے والی پرواز لینڈ کر گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق پرواز ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد سے روانہ ہوئی تھی جس میں 279 مسافر سوار تھے جن کا لینڈنگ کے بعد جمعے کو ایئرپورٹ پر خیرمقدم …

Read More »

روسی اپوزیشن لیڈر کی جیل میں موت، اہلیہ کا بیان سامنے آگیا

روس کے اپوزیشن لیڈر الکس ناوالن کی جیل میں موت کے بعد ان کی اہلیہ یولیا ناوالنایا کا بیان سامنے آگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن لیڈر کی اہلیہ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور ان کے ساتھی اس موت کے لیے سزا سے محروم نہیں رہیں …

Read More »

فراڈ کیس: ٹرمپ کو ساڑھے 35 کروڑڈالرز جرمانے کی سزا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ساڑھے 35 کروڑ ڈالرز جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کی عدالت نے نیویارک سول فراڈ کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ، ان کے بڑے بیٹوں اور ساتھیوں کو 350 ملین ڈالرز سے زائد جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ٹرمپ …

Read More »

حماس اور دیگر فلسطینی گروپس کو دورۂ روس کی دعوت

روس نے حماس اور دیگر فلسطینی گروپوں کو ماسکو کے دورے کی دعوت دے دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ اور مشرق وسطیٰ میں دیگر مسائل پر بات چیت کے لیے فلسطینی گروپوں کو روس آنے کی دعوت دی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق روس نے اس سے …

Read More »

زیادہ بچے پیدا کریں، روسی صدر کا شہریوں پر زور

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ زیادہ بچے پیدا کریں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روسی خاندانوں کو ملک کی نسلی بقا کی خاطر کم از کم دو بچے پیدا کرنے چاہئیں جبکہ ترقی کے لیے …

Read More »

روسی صدر پیوٹن کے مخالف الیکسی ناولنی کی جیل میں پراسرار موت

روس کے صدر دلادیمیر پیوٹن کے مخالف اور حزبِ اختلاف کے اہم رہنما الیکسی ناولنی آرکٹک جیل کالونی میں پر اسرار موت کا شکار ہو گئے۔ روسی فاقی جیل سروس کا کہنا ہے کہ ناولنی چہل قدمی کے بعد بے ہوش ہو گئے اور طبی عملہ انہیں بچا نہ سکا، …

Read More »

بھارتی کسانوں کا مودی حکومت کیخلاف آج ٹریکٹر مارچ کا اعلان

بھارت میں حکمراں حکومت کے ہاتھوں تنگ کسانوں کی جانب سے مودی حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کسان مظاہرین بھارتی پنجاب اور ہریانہ سرحد پر موجود ہیں، ہریانہ میں کسان یونین کی کال پر کسان آج ٹریکٹر مارچ کریں گے۔ دوسری جانب کسان یونین کے …

Read More »

سعودی وزیرِ خارجہ کی کینیڈین ہم منصب سے ملاقات

سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان نے کینیڈا اور برطانیہ کے ہم منصبوں سے ملاقات کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس 2024 کے موقع پر جمعے کو کینیڈا کی وزیرِ خارجہ میلانی جولی سے ملاقات کی۔ عرب …

Read More »

سابق وزیرِ اعظم تھائی لینڈتھاکسن شناوترا کل رہا ہونگے

تھائی لینڈ کے سابق وزیرِ اعظم تھاکسن شناوترا کل رہا کر دیے جائیں گے۔ تھائی لینڈ کے وزیرِ اعظم نے تھاکسن کی رہائی سے متعلق تفصیلات واضح نہیں کیں لیکن ان کا کہنا تھا کہ سب کچھ قانون کے مطابق ہو گا۔ سابق وزیرِ اعظم تھائی لینڈتھاکسن گزشتہ سال اگست سے جیل میں …

Read More »