Home / 2024 / February / 16 (page 2)

Daily Archives: February 16, 2024

بابر اعظم کا شادی شدہ کھلاڑیوں پر دلچسپ تبصرہ

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم سے شادی سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے ساتھی ہم منصبوں کو لاجواب کردیا۔ لاہور کے پولو گراؤنڈ میں منعقد ہونے والی پی ایس …

Read More »

نسیم شاہ کا اپنی گلوکاری پر دلچسپ تبصرہ

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی گلوکاری پر دلچسپ تبصرہ کرکے سب کو قہقہہ لگانے پر مجبور کر دیا۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ کی سالگرہ کے موقع پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ایک …

Read More »

سری لنکا کرکٹ نے لنکا پریمیئر لیگ 5 کی تاریخوں کا اعلان کردیا

سری لنکا کرکٹ نے رواں سال ہونے والے لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل)  کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ سری لنکا کرکٹ کے مطابق ایل پی ایل کا پانچواں ایڈیشن یکم سے 21 جولائی تک کھیلا جائے گا۔ سری لنکا کرکٹ کے مطابق ایل پی ایل 5 میں 5 ٹیمیں …

Read More »

پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے ایک روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شائقین کرکٹ و دیگر کو آگاہ کیا ہے کہ ان کا ایکس اکاؤنٹ …

Read More »

کراچی کنگز کے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری

کراچی کنگز کے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ جنوبی افریقی اسپن بولر تبریز شمسی ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں شرکت کے لیے ملتان پہنچ گئے ہیں۔ تبریز شمسی گزشتہ سیزن میں بھی کراچی کنگز کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ پی ایس ایل سیزن 9 میں …

Read More »

محمد حفیظ کا پاکستان ٹیم کی خراب پرفارمنس کے حقائق کا انکشاف کرنے کا اعلان

سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان ٹیم کی خراب پرفارمنس کے حقائق کا انکشاف کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں محمد حفیظ نے کہا ہے کہ مجھے جو وقت دیا گیا اس دوران میں ہر چیز کی ذمے داری لیتا ہوں، میں خراب پرفارمنس کی وجوہات …

Read More »

پی ایس ایل کا معیار بہت اچھا ہے، عبداللّٰہ شفیق

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے کھلاڑی عبداللّٰہ شفیق نے کہا ہے کہ حارث رؤف اور شاہین آفریدی اچھے بولرز ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عبداللّٰہ شفیق نے کہا کہ ٹیم کے کھلاڑی کافی عرصہ سے اکٹھے کھیل رہے ہیں، پی ایس ایل کا معیار …

Read More »

بھارت، شوہر نے ویلنٹائن ڈے پر بیوی کا سر کاٹ دیا

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں شوہر بیوی کا سر کاٹ کر سڑک پر پھرتا رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سڑک پر پھرنے والے ملزم کی ویڈیو لوگوں نے بنائی جس کے ایک ہاتھ میں اس کی مقتول بیوی کا سر تھا اور دوسرے ہاتھ میں چھری تھی۔ بھارتی میڈیا …

Read More »

مذاکرات کے باوجود بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

بھارتی کسانوں کی جانب سے مرکزی حکومت (مودی حکومت) سے مذاکرات ہونے کے باوجود احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کسانوں کی تنظیم متحدہ کسان مورچہ  کی جانب سے آج بھارت بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، احتجاج کی کال پر مختلف …

Read More »

انتھونی البانیز، پہلے آسٹریلوی وزیر اعظم جنہوں نے عہدے پر فائز رہتے ہوئے منگنی کرلی

آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز اپنی گرل فرینڈ جوڈی ہیڈن سے منگنی کرکے پہلے وزیر اعظم بن گئے جنہوں نے عہدے پر رہتے ہوئے منگنی کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گزشتہ روز 60 سالہ انتھونی البانیز نے مختلف پوسٹ شیئر کرکے اپنی منگنی کا اعلان کیا ہے۔ …

Read More »