Home / 2024 / February / 16 (page 3)

Daily Archives: February 16, 2024

آئندہ صدر جوبائیڈن یا ٹرمپ؟ روسی صدر کیا سوچتے ہیں؟

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اس سال نومبر میں ہونے والے امریکی انتخابات سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں جوبائیڈن کو بطور صدر ترجیح دی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں روسی صدر نے موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن کو زیادہ تجربے کار قرار دیا۔ روس کے …

Read More »

دہلی میں فیکٹری میں آتشزدگی،11 افراد ہلاک

بھارت کے شہر دہلی میں فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث،11 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آگ علی پور کے علاقے میں موجود رنگ بنانے کی فیکٹری میں لگی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ کچھ افراد کی تلاش جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی بربریت کے بعد فلسطینیوں کی ہجرت کا خدشہ

غزہ میں اسرائیلی بربریت کے بعد فلسطینیوں کی ہجرت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کے فلسطینیوں کو صحرائے سینا میں بسانے کی تیاریاں ہورہی ہیں جہاں مصر نے صحرا میں اونچی دیواروں والے جیل نما علاقے کی تعمیر شروع کردی ہے۔ امریکی …

Read More »

اسرائیل غزہ میں آٹے کی فراہمی روکنے لگا

امریکا نے تصدیق کردی ہے کہ اسرائیل آٹے کو غزہ پہنچنے سے روک رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل آٹے کو غزہ پہنچنے سے روک رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے باعث لوگوں کو قحط کا خطرہ لاحق …

Read More »

اسرائیلی فوج خان یونس میں نصر اسپتال میں گھس گئی، متعدد فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج کئی ہفتوں تک محاصرہ کرنے کے بعد غزہ کے شہر خان یونس کے نصر اسپتال میں گھس گئی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج نے نصر اسپتال سے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے اور اسپتال میں پناہ لیے ہوئے فلسطینیوں یہاں تک کے اسپتال کے انتہائی …

Read More »

دوبارہ امریکی صدر بننے کیلئے جو بائیڈن کی عمر بہت زیادہ ہے: سروے رپورٹ

ایک حالیہ سروے کے مطابق زیادہ تر امریکی لوگوں کا خیال ہے کہ دوبارہ امریکی صدر بننے کے لیے جو بائیڈن کی عمر بہت زیادہ ہے۔ حال ہی میں خصوصی وکیل رابرٹ ہر نے اپنی رپورٹ میں جو بائیڈن کو ’نیک خیالات کا مالک کمزور یادداشت والا بزرگ‘ قرار دیا …

Read More »

کویت کی پارلیمنٹ مسلسل تیسری بار تحلیل

امیرِ کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے پارلیمانٹ کو تحلیل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، کویت کی پارلیمنٹ کو ’جارحانہ اور نامناسب‘ زبان استعمال کرنے اور آئینی کی خلاف ورزی  کرنے پر تحلیل کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بدھ …

Read More »

فہد شیخ زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے کا تذکرہ کرتے ہوئے رو پڑے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد شیخ اپنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے کا تذکرہ کرتے ہوئے رو پڑے۔ حال ہی میں فہد شیخ نے نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیریئر سمیت نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ دوران …

Read More »

ادیتیا نارائن کا مداح پر فون پھینکنے کے واقعے پر وضاحت سے گریز

بھارتی گلوکار، اداکار و میزبان ادیتیا نارائن نے کنسرٹ کے دوران مداح پر فون پھینکتے وائرل ہونے والی ویڈیو پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا ہے۔ ادیتیا نارائن سے بھارتی میڈیا نے اس واقعے کے بارے میں سوال پوچھا تو اُنہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’میں صرف اتنا …

Read More »

ویلنٹائن ڈے کا تحفہ مانگنے پر شوہر نے غنیٰ علی کو لاجواب کردیا

پاکستانی خوبرو اداکارہ غنیٰ علی کے شوہر نے ویلنٹائن ڈے کا تحفہ مانگنے پر انہیں لا جواب کردیا۔ اداکارہ غنیٰ علی نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر مداحوں سے شکوہ کیا ہے کہ اُن کے شوہر نے اُنہیں اس بار ویلنٹائن ڈے کا تحفہ نہیں دیا۔ غنیٰ …

Read More »