Home / جاگو بزنس / سونے کی فی تولہ قیمت میں 13 سو روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 13 سو روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت میں فی تولہ قیمت میں 13 سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں فی تولہ تیرہ سو روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 12 ہزار چار سو کا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونا 11 سو 15 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 82 ہزار 99 روپے کا ہوگیا۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *