Home / 2024 / February / 11 (page 2)

Daily Archives: February 11, 2024

دبئی میں پیر کو گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

دبئی میں پیر کو گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکان کے باعث سرکاری ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ حکومت نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ تمام سرکاری ملازمین محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی کے پیش نظر اپنے فرائض کی …

Read More »

امریکا پاکستانی عوام کے جمہوری حکومت کے انتخاب کے حق کی حمایت کرتا ہے، مائیکل مک کال

چیئرمین امریکی ایوان نمائندگان خارجہ امور کمیٹی مائیکل مک کال نے کہا ہے کہ امریکا پاکستانی عوام کے جمہوری حکومت کے انتخاب کے حق کی حمایت کرتا ہے۔ ایک بیان میں مائیکل مک کال نے کہا کہ عام انتخابات میں پاکستانی عوام کی بھرپور شرکت پر مبارکباد دیتا ہوں۔ انہوں …

Read More »

ایران میں اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ، ریلی کا انعقاد

انقلاب ایران کی 45 ویں سالگرہ پر دارالحکومت شہر تہران سمیت مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔ انقلاب ایران کی سالگرہ کے موقع پر تہران کے آزادی اسکوائر کو رنگا رنگ روشنیوں سے منور کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق آج کے دن ایران کے مختلف شہروں میں …

Read More »

وسطی فرانس میں نیوکلیئر پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی

وسطی فرانس میں چینون نیوکلیئر پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی جس کے باعث پاور پلانٹ کے 2 یونٹ بند کردیے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ نیوکلیئر زون سے باہر پاور یونٹ 3 کے مین ٹرانسفارمر میں لگی جسے بحھا دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس واقعے میں …

Read More »

ایران خطے میں جنگ میں توسیع نہیں چاہتا، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر نے کہا ہے کہ ایران خطے میں جنگ میں توسیع نہیں چاہتا، ایران اور لبنان کہہ چکے ہیں کہ جنگ مسائل کا حل نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے لبنانی وزیر خارجہ کے ساتھ بیروت میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ایرنی وزیر خارجہ کا …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، شہداء کی تعداد 28 ہزار سے متجاوز

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے چار ماہ سے جاری ہیں، فلسطینی شہداء کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ شمالی غزہ اور خان یونس کے بعد اسرائیل نے رفح سے بھی فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے اور زمینی حملے کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق …

Read More »

کینسر کی تشخیص کے بعد برطانوی بادشاہ چارلس کا پہلا پیغام

کینسر کی تشخیص ہونے کے بعد برطانیہ کے بادشاہ چارلس کا پہلا پیغام سامنے آگیا۔ بادشاہ چارلس نے اپنے لیے اچھی خواہشات کا اظہار کرنے والوں سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ اپنے پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ دل کو تقویت ملی کہ میرے تجربے کی بنا پر لوگ …

Read More »

غزہ جنگ کے اثرات، موڈیز نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی

غزہ میں جنگ مسلط کرنے کے اثرات اسرائیل کی معیشت پر پڑنے لگے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی۔ موڈیز کی جانب سے اسرائیل کی مقامی اور غیرملکی کرنسی کی کریڈٹ ریٹنگ اے ون سے کم کر کے اے ٹو …

Read More »

ہالینڈ کے سابق وزیراعظم اور انکی اہلیہ ایک ساتھ دنیا سے رخصت

ہالینڈ کے سابق وزیراعظم اور انکی اہلیہ کو یوتھنیشیا (euthanasia) کے ذریعے ایک ساتھ جان سے مار دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم ڈریس وان اگٹ اور ان کی اہلیہ نے آخری وقت میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھاما ہوا تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں کی عمر 93 سال …

Read More »

غزہ میں مزید اسرائیلی حملے، 112 فلسطینی شہید

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فروسز نے مزید حملے کیے جن میں  112 فلسطینی شہید ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں 173 فلسطینی زخمی ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں …

Read More »