Home / 2024 / February (page 40)

Monthly Archives: February 2024

میں محبت میں اندھی ہوگئی تھی لیکن اب آنکھیں کھل گئی ہیں، نازش جہانگیر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ نازش جہانگیر نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ماضی میں محبت میں اندھی ہوگئی تھیں لیکن اس تجربے سے آنکھیں کُھل گئیں۔ گزشتہ دنوں اداکارہ نے نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر کے علاوہ نجی زندگی …

Read More »

دپیکا پڈوکون جَلد ماں بننے والی ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اُن کے شوہر رنویر سنگھ جَلد اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا ’دی ویک‘ کی رپورٹ کے مطابق دیپیکا پڈوکون کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ اداکارہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش جَلد متوقع ہے۔ یاد رہے کہ …

Read More »

عفت عمر کو ڈانس ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، صارفین نے تنقیدوں کے نَشتَر برسا دیئے

پاکستانی سینئر اداکارہ عفت عمر کی یک بعد دیگر ڈانس کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا صارفین کی بڑی تعداد انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔ اداکاری سے دور لیکن سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی سینئر اداکارہ عفت عمر ان دنوں اپنی خاندانی شادی …

Read More »

عفت عمر نے خود پر ہونے والی تنقیدوں اور طعنوں کا منہ توڑ جواب دیدیا

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی سینیئر اداکارہ و میزبان عفت عمر نے خود پر ہونے والی تنقیدوں اور طعنوں کا کرارا جواب دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ کو قریبی شادی کے سلسلے میں ہونے والی مختلف تقریبات میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا جس کے باعث …

Read More »

’ڈان 3‘ کیلئے کیارا اڈوانی کا نام سامنے آگیا

بالی ووڈ کی معروف فلم ’ڈان‘ کے سیکوئل میں مرکزی کردار نبھانے والے رنویر سنگھ کے مدمقابل اداکارہ کا نام سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل گزشتہ برس اگست میں ایکشن سے بھرپور سیریز ’ڈان‘ کے تیسرے سیکوئل یعنی ڈان 3 کے لیے رنویر سنگھ کا …

Read More »

پنجاب: نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار، مزید 13 بچے چل بسے

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار رہے، جہاں اس بیماری سے مزید 13 بچے چل بسے۔ پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 404 اموات اور لاہور میں 65 ہلاکتیں رپورٹ ہو چکی ہیں، جبکہ صوبے میں 29 ہزار 603 کیسز رپورٹ ہو چکے …

Read More »

چپ کی مدد سے معذور انسان کمپیوٹرماؤس چلانے میں کامیاب ہوگیا، ایلون مسک

ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ جس معذور انسان کے دماغ میں گزشتہ ماہ جنوری میں کمپیوٹر چپ نصب کی گئی تھی، وہ انسان صرف اپنی سوچ کے تحت کمپیوٹر ماؤس کو چلانے میں کامیاب ہوگیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایلون مسک نے اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے آن …

Read More »

خیبرپختونخوا میں بارش نے تباہ مچادی، مختلف حادثات میں 4 افرادجاں بحق، 9 زخمی

ملک کے صوبہ خیبرپختونخوا میں بارش نے تباہی مچادی ہے جہاں بارش کے باعث گھروں کی چھتیں کرنے کے واقعات میں4 افرادجاں بحق جب کہ 9 زخمی شہری ہوگئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پشاور میں بارش کے باعث 4گھروں کو …

Read More »

سینیٹ میں سرعام پھانسی کی سزا کا بل کثرت رائے سے مسترد

سینیٹ نے سر عام پھانسی کی سزا سے متعلق بل کو کثرت رائے سے مسترد کر دیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا، سینیٹر مشتاق احمد نے فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش کیا کہ ریپ کے مجرموں کو سر عام پھانسی …

Read More »