Home / 2024 / February (page 20)

Monthly Archives: February 2024

برطانیہ میں انتہا پسندی پیش نظر پہلی بار تین خواتین ارکان کو گارڈز، گاڑیاں اور ڈرائیور مہیا

برطانیہ میں پہلی بار ارکان پارلیمنٹ کو باڈی گارڈ فراہم کیے جانے لگے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق تین خواتین ارکان پارلیمنٹ کو گارڈز، گاڑیاں اور ڈرائیور مہیا کر دیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فیصلہ اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کے پیش نظر …

Read More »

فیکٹ چیک: جی میل کے بند ہونے کی خبر جعلی ہے

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی ای میل سروس جی میل کے حوالے سے ایک جعلی اسکرین شاٹ پھیلا کر دعویٰ کیا گیا کہ جی میل کی سروس یکم اگست 2024 کو بند کی جا رہی ہے۔ تاہم یہ دعویٰ جھوٹا تھا، گوگل نے وضاحت کی ہے کہ جی میل کو …

Read More »

سبزیوں اور پھلوں کا زیادہ استعمال امراض قلب سے بچانے میں مددگار ثابت

ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گوشت کے بجائے زیادہ تر سبزیاں اور پھل کھانے والے افراد میں امراض قلب ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔ ساتھ ہی تحقیق سے معلوم ہوا کہ مکمل طور پر گوشت کو نظر انداز کرنا بھی صحت کے لیے مسائل …

Read More »

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے تیسرے اور فیصلہ کُن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے  بھارت کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے مقررہ اوورز …

Read More »

حارث رؤف پی ایس ایل سے باہر ہو گئے

لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف پاکستان سپر لیگ سے باہر ہو گئے۔ گزشتہ روز حارث رؤف کراچی کنگز کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران کیچ پکڑتے ہوئے کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ ٹیم کے ترجمان کا بتانا ہے کہ حارث رؤف کا کندھا ڈس لوکیٹ …

Read More »

حارث رؤف کے کندھے کا اسکین کرا لیا گیا

لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے کندھے کا اسکین کرا لیا گیا۔ ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیم حارث رؤف کو مانیٹر کر رہی ہے۔ گزشتہ روز حارث رؤف کراچی کنگز کے خلاف میچ کے آخری اوور میں کیچ لیتے ہوئے گرے تھے۔ یاد رہے …

Read More »

ہم جیت سے بہت دور نہیں ہیں: سکندر رضا

لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر سکندر رضا نے کہا ہے کہ ہم جیت سے بہت دور نہیں ہیں، جیت کا تسلسل بھی قائم کریں گے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے سکندر رضا نے کہا کہ ناصرف کرکٹ بلکہ زندگی میں بھی ہارنے سے بہت کچھ سیکھنےکا موقع ملتا ہے، ناکامی …

Read More »

پی ایس ایل9: ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے گیارہویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دے دی۔  ملتان سلطانز کی جانب سے دیے گئے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 167 رنز بناسکی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں …

Read More »

حارث رؤف کی انجری کا بہت دکھ ہے: شاہین آفریدی

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ حارث رؤف کی انجری کا بہت دکھ ہے۔ ایک بیان میں حارث رؤف کی انجری کے حوالے سے انہوں نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے میچز میں ان کی عدم دستیابی ہمارے لیے تکلیف دہ ہے۔ شاہین …

Read More »

سرفراز احمد کے سر پر گیند لگ گئی، اسپتال منتقل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں مرحلے کے 11ویں میچ کے دوران آخری اوور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے وکٹ کیپر سرفراز احمد کے سر پر گیند لگ گئی، انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ملتان میں کھیلے جانے والے ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے …

Read More »