Home / 2024 / February (page 22)

Monthly Archives: February 2024

3 میچز میں شکست اچھی چیز نہیں، اب ہر میچ اہم ہے، وین ڈر ڈوسن

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے وین ڈر ڈوسن نے کہا ہے کہ 3 میچز میں 3 شکست اچھی چیز نہیں ہے، اب ہر میچ اہم ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وین ڈر ڈوسن نے کہا کہ دوسری مرتبہ پی ایس ایل کھیل رہا …

Read More »

ایشین اسنوکر: پاکستان کے اویس منیر نے سلور میڈل جیت لیا

دوحہ، قطر میں منعقدہ اے سی بی ایس ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے اویس اللّٰہ منیر ایران کے علی قراگوزلو سے ہار گئے، انہوں نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔  منیجر پاکستان ٹیم نوید کپاڈیہ کے مطابق فائنل میں اویس منیر کا مقابلہ ایران کے …

Read More »

ڈیوڈ وارنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر

ڈیوڈ وارنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا جو کہ آسٹریلیا کا جون میں ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل آخری ٹی ٹوئنٹی میچ ہے۔ …

Read More »

رضوان کا متبادل اعظم خان ہوسکتے ہیں، عبدالرزاق

سابق کرکٹر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ رضوان کے ہوتے ہوئے دوسرے وکٹ کیپر کو نہیں لا سکتے، رضوان کی ری پلیسمنٹ اعظم خان ہوسکتے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں بات کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ پشاور کی ٹیم ہمیشہ سے مضبوط ٹیم بنائی گئی …

Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ کا سیکیورٹی وفد پاکستان آئے گا

دورۂ پاکستان کے حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا سیکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے میں پاکستان آئے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ وفد نیوزی لینڈ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا جائزہ لے گا، وفد میں نیوزی کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سیکیورٹی ماہر رگ ڈکسن …

Read More »

یوکرین روس جنگ کو دو برس مکمل، روس پر 500 نئی امریکی پابندیاں

یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کو دو برس ہو گئے، 18 فی صد یوکرینی علاقے روس کے کنٹرول میں آ چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کو دو برس ہو گئے ہیں، لیکن دونوں ممالک کے درمیان تنازع حل نہ ہو …

Read More »

شادی سے انکار پر لڑکی نے لڑکے کو اغواء کرلیا

بھارتی حیدرآباد میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا، جب شادی سے انکار کرنے پر لڑکی نے لڑکے کو اغواء کرالیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حیدرآباد کی اوپل پولیس نے ٹی وی چینل کے اینکر و سافٹ ویر انجینئر کو اغوا کرنے والی نوجوان خاتون …

Read More »

نائب تحصیلدار نے بھکاری کو لات ماردی، ٹرک کی زد میں آکر ہلاکنائب تحصیلدار نے بھکاری کو لات ماردی، ٹرک کی زد میں آکر ہلاک

نائب تحصیلدار نے بھیک مانگنے پر بھکاری کو لات ماردی، جس کے باعث بھکاری ٹرک کی زد میں آکر موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نظام ساگر کنال کے علاقے میں رہنے والا شیورام نامی بھکاری مامڑ پلی سگنل پر گاڑیوں کے شیشے صاف کر …

Read More »

بھارت: رکن اسمبلی نندیتا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف

بھارت میں سکندرآباد کنٹونمنٹ اسمبلی حلقہ کی بی آر ایس ایم ایل اے لسیہ نندیتا کی روڈ حادثے میں اچانک موت کے بعد پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف ہوا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خاتون رکن اسمبلی ایل نندیتا کی سڑک حادثے میں ہلاکت …

Read More »

غزہ میں کم عمر فلسطینی ولاگر نے اسرائیلی ظلم و ستم کی ویڈیو جاری کردی

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بربربت کا سلسلہ تاحال جاری ہے، جبکہ شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 30ہزار کے لگ بھگ پہنچ چکی ہے، ایسے میں ایک ننھے فلسطینی ولاگر نے اسرائیل کو دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کم …

Read More »