Home / 2024 / February (page 50)

Monthly Archives: February 2024

ہماری شوبز انڈسٹری اچھی نہیں، میں نہیں چاہتا کہ میرا بیٹا اسکا حصہ بنے: یاسر حسین

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ میں نہیں چاہتا کہ میرا بیٹا پاکستانی شوبز انڈسٹری کا حصہ بنے کیونکہ یہ انڈسٹری اچھی نہیں ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر یاسر حسین کے ایک انٹرویو کا ویڈیو کلپ …

Read More »

بیلا حدید نے ڈیٹنگ کی تصدیق کردی

فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل بیلا حدید نے بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصدیق کردی غیرملکی میڈیا کے مطابق بیلا حدید کی والدہ نے اس نئے رشتے میں میچ میکر کا کردار ادا کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بیلا حدید اور عدن بنیلوس اپنے رشتے میں بہت خوش ہیں۔ …

Read More »

ایک غلط فیصلے کی وجہ سے 4 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوگیا: معاذ صفدر

پاکستانی معروف یوٹیوبر معاذ صفدر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ایک غلط فیصلے کی وجہ سے ان کا 4 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوگیا ہے۔ حال ہی میں شیئر کئے گئے وی لاگ میں معاذ صفدر نے بتایا کہ انہوں نے وی لاگنگ سے کمائے پیسوں …

Read More »

چاہت فتح علی خان نے پی ایس ایل کا ترانہ پیش کردیا

عام انتخابات میں ناکامی کے بعد استاد نصرت فتح علی خان کے مداح شوقین گلوکار استاد چاہت فتح علی خان نے پی ایس ایل کا ترانہ پیش کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر استاد چاہت فتح علی خان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پی ایس ایل کا ترانہ …

Read More »

دھرمیندر نے بیٹی ایشا دیول کی طلاق پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر نے بیٹی و اداکارہ ایشا دیول اور داماد بھرت تختانی کی طلاق پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھرمیندر نے بیٹی اور سابق داماد کو طلاق کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اس سے نقصان صرف بچوں …

Read More »

رفح میں موجود فلسطینی مایوس، بھوکے اورخوفزدہ ہیں: اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ کےانسانی امور کے ادارے کا کہنا ہے کہ رفح میں موجود فلسطینی مایوس، بھوکے اور خوفزدہ ہیں۔ یہ بات اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے ادارے نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ اقوام متحدہ کےانسانی امور کے ادارے کے مطابق رفح میں پناہ گزینوں کے …

Read More »

ترکمانستان سے پہلی براہ راست پرواز کی سعودیہ میں لینڈنگ

سعودی عرب کے شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہلی مرتبہ ترکمانستان سے براہ راست آنے والی پرواز لینڈ کر گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق پرواز ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد سے روانہ ہوئی تھی جس میں 279 مسافر سوار تھے جن کا لینڈنگ کے بعد جمعے کو ایئرپورٹ پر خیرمقدم …

Read More »

روسی اپوزیشن لیڈر کی جیل میں موت، اہلیہ کا بیان سامنے آگیا

روس کے اپوزیشن لیڈر الکس ناوالن کی جیل میں موت کے بعد ان کی اہلیہ یولیا ناوالنایا کا بیان سامنے آگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن لیڈر کی اہلیہ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور ان کے ساتھی اس موت کے لیے سزا سے محروم نہیں رہیں …

Read More »

فراڈ کیس: ٹرمپ کو ساڑھے 35 کروڑڈالرز جرمانے کی سزا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ساڑھے 35 کروڑ ڈالرز جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کی عدالت نے نیویارک سول فراڈ کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ، ان کے بڑے بیٹوں اور ساتھیوں کو 350 ملین ڈالرز سے زائد جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ٹرمپ …

Read More »

حماس اور دیگر فلسطینی گروپس کو دورۂ روس کی دعوت

روس نے حماس اور دیگر فلسطینی گروپوں کو ماسکو کے دورے کی دعوت دے دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ اور مشرق وسطیٰ میں دیگر مسائل پر بات چیت کے لیے فلسطینی گروپوں کو روس آنے کی دعوت دی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق روس نے اس سے …

Read More »