Home / 2024 / February (page 60)

Monthly Archives: February 2024

کنٹریکٹ میں توسیع نہیں ہوئی، پی سی بی نے محمد حفیظ کا شکریہ ادا کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کا شکریہ ادا کردیا۔ محمد حفیظ ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز تھے تاہم ان کے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں کی گئی تھی۔ سابق کپتان محمد حفیظ کو دورۂ نیوزی لینڈ تک کے لیے کنٹریکٹ دیا گیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے …

Read More »

نصف صدی بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی کا خلائی مشن چاند کیلئے روانہ

نصف صدی سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی نے اپنا خلائی مشن چاند پر بھیج دیا ہے۔ امریکی نجی کمپنی انٹیوٹوو مشین (Intuitive Machines) کا اوڈیسیئس (Odysseus ) نامی خلائی جہاز ایلون مسک کی اسپیس ایکس کمپنی کے تیار کردہ فالکن 9 راکٹ کے ذریعے آج ناسا …

Read More »

پنجاب: نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار، مزید 9 بچے دم توڑ گئے

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار ہے، جہاں اس بیماری سے مزید 9 بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 773 جبکہ لاہور میں 197 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، لاہور میں 24 گھنٹے کے دوران …

Read More »

قومی احتساب بیورو کے 14 افسران کی گریڈ 20 میں ترقی، نوٹیفکیشن جاری

قومی احتساب بیورو (نیب) کے 14 افسران کی گریڈ 20 میں ترقی کردی گئی، ترقی پانے والے افسران کو ڈائریکٹرز کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ محمد واصف کو ڈائریکٹر …

Read More »

انتخابی نتائج مسترد، نواز شریف کو اپوزیشن میں ساتھ بیٹھنے کی دعوت دیتا ہوں، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم انتخابی نتائج مسترد کرتے ہیں اور نواز شریف کو اپوزیشن میں ساتھ بیٹھنے کی دعوت دیتے ہیں۔ اسلام آباد میں جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) …

Read More »

الیکشن ہوگئے، اب جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟ فواد چوہدری

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پنڈ دادن خان تا جہلم روڈ منصوبہ میں بے ضابطگی کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن ہوگئے، اب انہیں جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟ ڈان نیوز کے مطابق فواد چوہدری کو ڈیوٹی جج شاہ رخ …

Read More »

تین روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول کا آغاز 16 فروری سے ہوگا

کراچی لٹریچر فیسٹیول کا 15 واں ایڈیشن 16 سے 18 فروری 2024 بیچ لگژری ہوٹل میں ہوگا، تین روزہ کرسٹل ایونٹ میں ادب، ثقافت اور فکری امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ کراچی لٹریچر فیسٹیول میں 8 ممالک سمیت 200 سے زائد مقامی اور بین الاقوامی مقررین شرکت کریں …

Read More »

’اس قسم کے کیسز سے تھک چکے ہیں‘، توہین مذہب کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس برہم

توہین مذہب کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس قسم کے کیسز سے تھک چکے ہیں، توہین مذہب کے حساس معاملات کی نگرانی اور تفتیش ایس پی رینک سے کم کا افسر نہیں کرے گا۔ سپریم کورٹ …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ تنزلی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 10 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ اسی طرح دس گرام سو نا 3001 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 80 ہزار 727 روپے …

Read More »