Home / 2024 / February (page 52)

Monthly Archives: February 2024

شاہنواز دھانی کی پی ایس ایل کیلئے منفرد ٹریننگ

ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی پاکستان سپر لیگ کے لیے بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے جس سے ان کی تیاریوں اور فٹنس کا خوب اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ شاہنواز دھانی کی ویڈیو کو …

Read More »

پشاور زلمی ہانیہ عامر اور بابر اعظم کو ایک پیج پر لے آیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لیے ٹیم پشاور زلمی نے اپنا ترانہ ’زلمی یمیٰ (4کے)‘ ریلیز کر دیا۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر پشاور زلمی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹیم کا ترانہ جاری کیا گیا ہے۔ اس گانے کی ویڈیو میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ …

Read More »

اومیگا تھری اور وٹامن ڈی آٹو امیون ڈیزیز سے بچانے میں مددگار ثابت

امریکا میں ہونے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی اور اومیگا تھری پر مشتمل غذائیں یا سپلیمینٹس آٹو امیون ڈیزیز یا خودکار مدافعتی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ہوتے ہیں۔ اس سے قبل ہونے والی تحقیقات سے بھی وٹامن ڈی اور اومیگا تھری کے فوائد …

Read More »

شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سنائی گئی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ شاہ محمود قریشی نے سلمان صفدر اور علی بخاری کے توسط سے دائر درخواست میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی …

Read More »

عمران خان کی سائفر، توشہ خانہ، نکاح کیسز میں سزا کیخلاف اپیل

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے سائفر، توشہ خانہ اور نکاح کیسز میں سنائی گئی سزاؤں کے خلاف عدالتوں سے رجوع کیا۔ سابق وزیر اعظم کی جانب سے سائفر اور توشہ خانہ نیب کیس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل …

Read More »

فارم 45 میں جیتنے والے پی ٹی آئی امیدوار فارم 47 میں ہار گئے، رؤف حسن کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے ہماری 85 سیٹیں دھاندلی کرکے چھین لی گئیں، فارم 45 میں جیتنے والے پی ٹی آئی امیدوار فارم 47 میں ہار گئے۔ اسلام آباد میں پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے …

Read More »

کراچی: انٹربورڈ فرسٹ ایئر کے طلبہ کو امتحان میں 15 فیصد اضافی نمبر دینے کا اعلان

سندھ کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ریٹائرڈ) مقبول باقر نے کراچی انٹربورڈ فرسٹ ایئر کے طلبہ کو امتحانی نتائج میں 15 فیصد اضافی نمبرز دینے کا اعلان کردیا۔ نگران وزیراعلیٰ نے کراچی میں انٹربورڈ کی گیارہویں جماعت کے امتحانی نتائج میں گھپلوں سے متعلق تحقیقات کے لیے تین رکنی ’فیکٹ فائنڈنگ …

Read More »

انتخابی عذرداریاں نمٹانے کیلئے سندھ اور بلوچستان میں الیکشن ٹربیونلز قائم

الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداریوں کو نمٹانے کے لیے سندھ اور بلوچستان کے لیے الیکشن ٹربیونلز قائم کردیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ کے لیے چار ٹربیونلز جبکہ بلوچستان کے لیے تین ٹربیونلز قائم کیے گئے ہیں، جبکہ کراچی ڈویژن کے لیے جسٹس محمد کریم خان …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے …

Read More »