Home / 2024 / February (page 18)

Monthly Archives: February 2024

سیاسی استحکام آنے کی امید پر سرمایہ کاروں کی خریداری میں دلچسپی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 2943 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ الیکشن 2024 کے بعد سیاسی بے یقینی کی صورتحال کے خاتمے کی امید پر سرمایہ کاروں نے شیئرز کی خریداری کی۔ ایک …

Read More »

شاہد کپور نے سگریٹ نوشی چھوڑنے کی وجہ بتا دی

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے سگریٹ نوشی چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔ شاہد کپور نے حال ہی میں اداکارہ نیہا دھوپیا کے چیٹ شو ’نو فلٹر نیہا‘ میں بطور مہمان شرکت کی۔ اس شو کے دوران میزبان نیہا دھوپیا نے اداکار سے سگریٹ نوشی چھوڑنے کے حوالے …

Read More »

شہباز شگری سے منگنی ختم کرنے کا فیصلہ میرا تھا: آئمہ بیگ

پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ شہباز شگری سے منگنی ختم کرنے کا فیصلہ میرا تھا۔ آئمہ بیگ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اداکار شہباز شگری سے اپنی منگنی ختم ہونے کے بارے میں بھی …

Read More »

سلمان خان کا کرکٹ اسٹیڈیم میں والدہ سے محبت کا اظہار

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کرکٹ اسٹیڈیم میں اپنی والدہ سے محبت کا اظہار کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلمان خان شارجہ میں ایک کرکٹ لیگ کا میچ دیکھنے کے لیے پہنچے۔ اس موقع پر سلمان خان کے بھائی سہیل خان، بہن ارپیتا اور ان کے بچے بھی …

Read More »

نواز الدین صدیقی کا چاند نواب کو پیغام

بالی ووڈ کے معرف اداکار نواز الدین صدیقی بھی پاکستانی فنکاروں کے مداح نکلے۔ نواز الدین صدیقی نے جرمنی کے نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ڈرامہ نگاروں کو ’لاجواب‘ اور اداکاروں کو’شاندار‘ قرار دے دیا اور پاکستانی صحافی چاند نواب کو ایک خصوصی پیغام بھی دیا۔ اُنہوں نے …

Read More »

فیروز خان نے بہن کا بدلہ لینے کے لیے بھارتی لڑکی کو پھنسا لیا، کمال آر خان

متنازع معروف بھارتی فلم تنقید نگار اور لکھاری کمال آر خان کا کہنا ہے کہ فیروز خان نے اپنی بہن حمائمہ ملک کا بھارتیوں سے بدلہ لینے کے لیے بولی وڈ اداکارہ گتھیکا تیواری کو پیار کے جال میں پھنسا لیا۔ کمال آر خان کی ایک مختصر ویڈیو سوشل میڈیا …

Read More »

شاعر علی زریون بھی مہوش حیات کی فلم ’دغا باز دل‘ میں کاسٹ

مقبول رومانوی شاعر علی زریون نے تصدیق کی ہے کہ وہ بھی مہوش حیات، علی رحمٰن اور مومن ثاقب جیسی کاسٹ پر مبنی رومانٹک کامیڈی فلم ’دغا باز دل‘ میں دکھائی دیں گے۔ علی زریون نے اداکارہ مہوش حیات کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لمبی چوڑی پوسٹ میں …

Read More »

ریحام خان کا 8 سال بعد دوسری فلم ’چیمہ، چٹھہ اینڈ باجوہ‘ بنانے کا اعلان

ٹی وی میزبان، لکھاری اور فلم پروڈیوسر ریحام خان نے تصدیق کی ہے کہ وہ 8 سال بعد اپنی دوسری فلم ’چیمہ، چٹھہ اینڈ باجوہ‘ بنانے جا رہی ہیں۔ ریحام خان نے اپنی پہلی فلم ’جانان‘ 2016 میں ریلیز کی تھی، جس میں علی رحمٰن، بلال اشرف اور ہانیہ عامر …

Read More »

ماورا حسین کی راحت فتح پر بنائے گئے پیروڈی گانے کی ویڈیو وائرل

اداکارہ ماورا حسین کی جانب سے راحت فتح علی خان پر بھارتی گلوکار و موسیقار یش راج مکھاٹے کی جانب سے بنائے گئے گانے کو گنگنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ماورا حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بھارتی گلوکار کی جانب سے بنائی گئی پیروڈی گانے پر اپنی ویڈیو شیئر …

Read More »

زارا نور عباس کی ٹھوڑی بھی پرفارم کرتی ہے، بشریٰ انصاری کی ویڈیو وائرل

سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی اپنی بھانجی زارا نور عباس کی تعریف کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں وہ کہتی سنائی دیتی ہیں کہ ان کی بیٹی کی ٹھوڑی بھی پرفارم کرتی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں ایک شخص بشریٰ انصاری سے سوال کرتے …

Read More »