Home / جاگو دنیا / روس نے 6 افریقی ممالک کو 2 لاکھ ٹن امدادی اناج بھیج دیا

روس نے 6 افریقی ممالک کو 2 لاکھ ٹن امدادی اناج بھیج دیا

روس نے 6 افریقی ممالک کو 2 لاکھ ٹن امدادی اناج بھیج دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خوراک کا کہنا ہے کہ روس نے 6 افریقی ممالک کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اناج بھیجا ہے۔

وزارت خوراک نے کہا کہ اناج کا وعدہ گزشتہ جولائی میں روسی وزیرِ اعظم نے کیا تھا۔

روس کی جانب سے برکینا فاسو، مالی، اریٹیریا اور زمبابوے کو 25، 25 ہزار ٹن  جبکہ سیٹرل افریقن ری پبلک اور صومالیہ کو 50، 50 ہزار ٹن اناج بھیجا گیا ہے۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *