Home / 2024 / February (page 28)

Monthly Archives: February 2024

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کی باگ ڈور سنبھالنے پر پرجوش

پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے صدر اعصام الحق نے کہا ہے کہ ادارے کی باگ ڈور سنبھالنے پر پرجوش ہوں، یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اعصام الحق نے کہا کہ یہ ایک کھلاڑی کے لیے بہت بڑی بات ہے کہ …

Read More »

ہمیں مناسب انداز میں کھیلنے کی ضرورت تھی، ہیڈ کوچ یونائیٹڈ

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسمین نے کہا ہے کہ پچ اچھی تھی، ہمیں مناسب انداز میں کھیلنے کی ضرورت تھی۔ لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیک ہیسمین نے کہا کہ پاور پلے کے بعد اچھا نہ کھیل سکے، …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کب شروع ہوگی؟

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان آئے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز اپریل کے دوسرے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان  ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈول ہے جو …

Read More »

شاداب خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے شکست کا ذمہ دار کسے ٹھہرایا؟

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں گزشتہ روز ہونے والے میچ میں شکست کا سہرا ڈی آر ایس ٹیکنالوجی کے سر سجا دیا۔ گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے …

Read More »

ناروے کپ 2024: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز کا کل سے آغاز

ناروے کپ 2024 کے لیے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز ہفتے (24 فروری) سے شروع ہو رہے ہیں جو 9 مارچ تک جاری رہیں گے۔ ٹرائلز پاکستان کے مختلف شہروں میں ہوں گے، جن میں لاہور، کراچی، کوئٹہ، فیصل آباد، پشاور، کوہاٹ، نوشہرہ اور میرپور آزاد کشمیر شامل …

Read More »

ثانیہ مرزا نے اسپتال سے نئی تصویر شیئر کردی

بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اسپتال سے ڈاکٹر کے ساتھ اپنی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ پاکستانی معروف کرکٹر، پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ کی یہ تصویر پہلی نظر میں مداحوں کو خوب …

Read More »

شان ٹیٹ کے ساتھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے، وسیم جونیئر

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے پلیئر وسیم جونیئر نے کہا ہے کہ پہلے دو میچز اچھے نہیں گئے جو پلان دیا اس پر عمل کیا، ہم نے اچھی باؤلنگ کی۔ لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وسیم جونیئر نے کہا کہ مینجمنٹ تبدیل ہوئی ہے، کمبی نیشن اچھا …

Read More »

اس ملک میں آئین کی کوئی حیثیت نہیں، حاکمیت ہمارے ملازمین کی ہے، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اس الیکشن میں ہماری اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان کی 75سالہ تاریخ کے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیے، اس ملک آئین کی کوئی حیثیت نہیں، آئین کاغذ کے چند ورقوں کے مجموعے کا نام ہے, یہاں تو حاکمیت اعلیٰ ہماری پارلیمنٹ …

Read More »

مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کا سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں جماعتوں نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے 8 مارچ کی تاریخ کی تجویز دے دی۔ دونوں جماعتوں نے تجویز دی …

Read More »