Home / 2024 / February (page 31)

Monthly Archives: February 2024

ہمیں غزہ میں سب کو ہلاک کر دینا چاہیے: امریکی رکنِ کانگریس اینڈی اوگلز کی ہرزہ سرائی

امریکی رکنِ کانگریس اینڈی اوگلز نے فلسطینیوں سے متعلق ہرزہ سرائی کی ہے۔ غزہ میں فلسطینی بچوں کی ہلاکت کے سوال پرامریکی رکنِ کانگریس اینڈی اوگلز نے انتہا پسندانہ جواب دیا ہے۔ اینڈی اوگلز نے جواب میں کہا ہے کہ ہمیں غزہ میں سب کو ہلاک کر دینا چاہیے۔ امریکی …

Read More »

سعودی وزیر خارجہ کا غزہ جنگ بندی کیلئے جی 20 ممالک سے ایکشن کا مطالبہ

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے G20 ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے بامعنی اقدامات کے لیے دباؤ ڈالیں۔ عرب میڈیا کے مطابق برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقدہ جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس کے پہلے سیشن …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کے موقع پر 6 چھٹیوں کا امکان

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کے موقع پر 6 دن کی چھٹیوں کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا آغاز 12 مارچ (منگل) سے ہونے کا امکان ہے اور توقع ہے کہ رمضان کا مہینہ پورے 30 دن کا ہوگا۔ عرب میڈیا کے …

Read More »

اسرائیلی شہر ایلات پر حوثیوں کا میزائل حملہ

اسرائیلی شہر ایلات پر یمن کے حوثیوں نے میزائل حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی ایئر ڈیفنس سسٹم نے حوثیوں کا میزائل مار گرایا ہے۔ میزائل حملے سے اسرائیلی جنوبی شہر ایلات میں شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، سائرن بج گئے۔ یمن سے اسرائیل تقریباً 1400 میل کی دوری پر …

Read More »

امریکی صدر جوبائیڈن پھر سے لڑکھڑا گئے

امریکی صدر جوبائیڈن کی عمر اور فٹنس کو لے کر ایک مرتبہ پھر سوالات اٹھ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 81 سالہ امریکی صدر جوبائیڈن ایک مرتبہ پھر جہاز میں سوار ہونے کے لیے سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے۔ امریکی صدر ایئر فورس کے طیارے میں سوار ہوتے وقت …

Read More »

پولیس سے جھڑپوں میں کسان کی ہلاکت، ’دلی چلو مارچ‘2 دن کیلئے منسوخ

بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس سے جھڑپوں میں ایک کسان کی ہلاکت پر ‘’دلی چلو مارچ‘ 2 دن کے لیے منسوخ کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پولیس سے جھڑپوں کے دوران سر میں گولی لگنے سے 23 سالہ کسان کی موت ہوئی تھی جس کے نتیجے …

Read More »

چین کا عالمی عدالتِ انصاف میں فلسطین کے 2 ریاستی حل پر زور

چین نے عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) میں فلسطین کے مسئلے کے 2 ریاستی حل پر زور دیا ہے۔ عدالت انصاف میں چینی وزارتِ خارجہ کے قانونی مشیرنے دلائل دیے۔ چینی مشیرِ وزارتِ خارجہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام کے جائز حق کی بحالی کے لیے …

Read More »

کترینہ، دیپیکا اور انوشکا میں کون سب سے زیادہ امیر ہے؟

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف، انوشکا شرما اور دیپیکا پڈوکون نے انڈسٹری میں تقریباً ایک ساتھ ہی کیریئر کا آغاز کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تمام اداکاروں کی طرح یہ بھی فلموں کے علاوہ دیگر ایونٹس میں شرکت اور اشتہارات سے بھی پیسے کماتی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف …

Read More »

عالیہ بھٹ بیٹی ’راہا‘ کو ای میلز کیوں بھیجتی ہیں؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی بیٹی ’راہا‘ کو ای میلز بھیجتی ہیں۔ عالیہ بھٹ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ جب میں شوٹنگ پر ہوتی ہوں تو اپنی بیٹی کا خیال رکھنے کے لیے مجھے’آیا ‘کی مدد لینی پڑتی …

Read More »

سونم کپور نے والد انیل کپور کے جوان نظر آنے کا راز بتا دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے اپنے والد، اداکار انیل کپور کے 67 سال کی عمر میں بھی جوان نظر آنے کا راز بتا دیا۔ سونم کپور نے حال ہی میں صحت مند زندگی گزارنے کے حوالے سے لکھی گئی ایک کتاب کی رونمائی کی تقریب میں شرکت …

Read More »