Home / 2024 / February (page 2)

Monthly Archives: February 2024

نامناسب اشاروں کے باعث رونالڈو پر 2 میچوں کی پابندی عائد

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر 2 میچوں کی پابندی اور جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فٹبال لیگ میں النصر کلب کی نمائندگی کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو کو الشباب کے خلاف کھیل کے دوران شائقین کو فحش اشارے کرنے پر پابندی کا …

Read More »

ڈٹی ہوئی ہوں، لڑ رہی ہوں، کوشش کر رہی ہوں، ثانیہ مرزا کا انسٹاگرام پر نیا پیغام

بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی انسٹاگرام پوسٹ نے اُن کے دل کا احوال سنا دیا ہے۔ ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے خلع لینے کے بعد سے سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ رہی ہیں مگر اُن کی ہر آنے والی پوسٹ میں …

Read More »

مرائس ایراسمس کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی ایلیٹ امپائر مرائس ایراسمس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 60 سالہ مرائس ایراسمس کی نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز آخری اسائنمنٹ ہوگی۔ مرائس ایراسمس نے 80 ٹیسٹ، 124 ون ڈے اور 43 ٹی ٹوئنٹی میچز …

Read More »

کراچی میں پی ایس ایل میچ، شائقین اسٹیڈیم میں کچرا چھوڑ گئے

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کچرے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ گزشتہ روز نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کھیلا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر کچرے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے میئر کراچی …

Read More »

آسٹریلوی خاتون کرکٹر نے گراؤنڈ میں گھسنے والے شخص کو پکڑ لیا

آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے اینڈریو سائمنڈز کی یاد تازہ کردی۔ ایلیسا ہیلی نے بھارت میں ویمن پریمیئر لیگ کے میچ میں گراؤنڈ میں گھسنے والے شخص کو پکڑ لیا۔ یو پی واریئرز اور ممبئی انڈینز کے درمیان ہونے والے میچ میں ایک تماشائی گراؤنڈ میں …

Read More »

کراچی کنگز کے کئی کھلاڑیوں کا پیٹ خراب ہوگیا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے درجن سے زائد کھلاڑیوں کا پیٹ خراب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایک کھلاڑی اسپتال میں داخل ہے جبکہ 3 کھلاڑیوں کو ہوٹل میں ڈرپ لگوائی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹ خراب ہونے والوں میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل …

Read More »

غزہ: اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی

غزہ میں گزشتہ برس ماہِ اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں فلسطینی شہداء کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ 24 گھنٹوں میں 107 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے نصیرت، خان یونس، البریج کیمپوں پر بم باری کی ہے جس کے نتیجے میں مزید 30 فلسطینی شہید …

Read More »

میں ہنومان ہوں اور میں اپنے بہن بھائیوں کی پوجا کرتا ہوں، آننت امبانی

بھارت سے تعلق رکھنے والے ریلائنس گروپ کے چیئرمین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کا بھارتی میڈیا ’بزنس ٹوڈے‘ کی جانب سے خصوصی انٹرویو لیا گیا ہے۔ اس انٹرویو میں آننت امبانی کا بتانا ہے کہ وہ مذہب سے بہت قریب ہیں، اُن کی والدہ، دادی اور نانی بھی …

Read More »

خوراک کے بدلے اسلحہ، شمالی کوریا اور روس کے درمیان لین دین

شمالی کوریا نے خوراک کے بدلے روس کو بڑی تعداد میں گولہ بارود اور اسحلہ بھیجا ہے۔ جنوبی کوریا کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے ستمبر سے اب تک روس کو 6700 کنٹینرز بھیجے جن میں 30 لاکھ سے زیادہ توپ خانے کے گولے اور اسلحہ …

Read More »

امریکی صدر جوبائیڈن کا سالانہ میڈیکل ٹیسٹ ہوگیا

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ بدھ کو ان کا سالانہ طبی معائنہ اچھا رہا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کئی امریکیوں کو جوبائیڈن کی عمر کو لے کر تشویش ہے کیونکہ کہ اگر وہ دوسری مرتبہ بھی صدر منتخب ہوتے ہیں تو اس دوران 86 برس کے ہوجائیں …

Read More »