Home / 2024 / February (page 3)

Monthly Archives: February 2024

ایران، بم نصب کرتے ہوئے دھماکا، دہشت گرد ہلاک

ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا ہوا جس میں مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دو مبینہ دہشت گرد سڑک کنارے دیسی ساختہ بم نصب کررہے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ دھماکے سے ایک دہشت گرد ہلاک ہوا جبکہ …

Read More »

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں وین الُٹ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ رات 1:30 بجے پیش آیا، گاؤں کے لوگ ایک تقریب سے واپس لوٹ رہے تھے۔ بھارتی پولیس کے مطابق ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوگئی …

Read More »

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کی بریفنگ کے دوران دلچسپ صورتحال

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کی بریفنگ کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ امریکا اسرائیل کو ڈکٹیٹ نہیں کرتا کہ اسے کیا کرنا چاہیے۔ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ اسی طرح ہم دیگر ملکوں کو بھی ڈکٹیٹ نہیں کرتے کہ …

Read More »

ٹیکساس: جنگلات میں لگی آگ ریاست کی تاریخ کی دوسری شدید ترین آگ قرار

امریکی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ کو ریاست کی تاریخ کی دوسری شدید ترین آگ قرار دے دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ کے سبب ساڑھے 8 لاکھ ایکڑ رقبہ جل کرخاکستر ہوگیا۔ جنگلات میں لگی آگ کے سبب …

Read More »

نیوزی لینڈ: حماس اور انتہا پسند اسرائیلی آباد کاروں پر پابندی

نیوزی لینڈ نے حماس کو دہشت گرد گروپ کے طور پر فہرست میں شامل کر لیا۔ پابندی کے بعد حماس کے ساتھ جائیداد، مالی لین دین، مادی مدد فراہم کرنا ایک مجرمانہ جرم ہو گا، حماس کے اثاثے بھی منجمد کر دیے جائیں گے۔ نیوزی لینڈ نے انتہا پسند اسرائیلی …

Read More »

بزرگ امریکیوں کو کورونا ویکسین کی 1 اور ڈوز لگوانے کی منظوری

امریکی ادارہ برائے انسدادِ امراض و تحفظ (سی ڈی سی) نے بزرگ امریکیوں کو کورونا ویکسین کی ایک اور ڈوز لگوانے کی منظوری دے دی۔ سی ڈی سی کی جانب سے 65 سال یا اس سے زائد عمر کے شہریوں کے لیے کورونا ویکسین کی اضافی ڈوز کی منظوری دی …

Read More »

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی، امریکی گلوکارہ ریحانہ کی ٹیم بھارت پہنچ گئی

معروف بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کے سلسلے میں امریکی گلوکارہ ریحانہ کی ٹیم بھارت پہنچ گئی۔ مختلف سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں امریکی گلوکارہ ریحانہ کی ٹیم کو جام نگر کے ایئرپورٹ سے نکلتے ہوئے دیکھا …

Read More »

مشہور ڈائیلاگز پر پیروڈی سانگ بنانے والے بھارتی فنکار یشراج مکھاٹے نے شادی کر لی

سوشل میڈیا پر وائرل ہو جانے والے ڈائیلاگز پر دلچسپ پیروڈی گانوں کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے بھارتی فنکار یشراج مکھاٹے نے پرانی دوست  اور  اپنی گرل فرینڈ سے شادی کر لی ہے۔ یشراج مکھاٹے آن لائن وائرل میمز پر مواد تخلیق کرنے کے لیے شہرت رکھتے ہیں، اُن …

Read More »

شگفتہ اعجاز نے والدین اور بہن کے انتقال کے بعد خود کو کیسے سنبھالا؟

سینئر پاکستانی اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنے والدین اور بہن کے انتقال کی دردناک داستان سنا دی۔ شگفتہ اعجاز نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر ایک وی لاگ شیئر کیا ہے جس میں اُنہوں نے بتایا کہ میری بہن کے انتقال کو دو سال ہو گئے ہیں اور میں …

Read More »

سلمان خان کیساتھ ایک فلم میں کام کرنے کا سوچ کر شوبز میں قدم رکھا تھا: سارہ خان

معروف پاکستانی اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہےکہ سلمان خان کے ساتھ ایک فلم میں کام کرنے کا سوچ کر شوبز میں قدم رکھا تھا۔ سارہ خان سے بھارتی میڈیا کو ٹیلی فونک انٹرویو کے دوران میزبان نے یہ سوال پوچھا کہ جب آپ نے شوبز انڈسٹری میں آنے …

Read More »